@u.anjum12: MY FAVORITE OFFICER — DSP IMRAN UDDIN 💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 👮♂️🌟 🖤🥀 شہید ڈی ایس پی عمران — بہادری، شجاعت اور قربانی کی عظیم مثال! 🇵🇰 دشمن کے لیے خوف، وطن کے لیے فخر اور خیبر پختونخوا پولیس کا ایک بہادر سپوت۔ 💔 یقیناً آپ کی شہادت ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ آپ جیسے بہادر افسران قوم کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ آپ کی قربانی کو سلام! 🫡❤️ اللہ تعالیٰ شہید ڈی ایس پی عمران کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲 سلام ہے خیبر پختونخوا پولیس کے اس بہادر سپوت کو! 🇵🇰🖤 #ShaheedDSPImran #KPPolice #TributeToMartyr #شہید_کو_سلام #PakistanPolice