@sofiane.aoufi1: Réponse à @user619259291 #فيهذااليوم

Sofiane Aoufi
Sofiane Aoufi
Open In TikTok:
Region: FR
Thursday 22 October 2026 12:38:21 GMT
388
37
3
35

Music

Download

Comments

user106572286920
amar :
vous êtes où les marocains
2026-10-22 12:43:51
1
algeriendanger0
Algérien Danger :
2026-10-22 13:36:05
0
marcopolo19710
marcopolo19710 :
😂😂😂
2026-10-22 13:08:59
1
To see more videos from user @sofiane.aoufi1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جوابِ شکوہ بانگِ درا شوقِ پرواز میں مہجورِ نشیمن بھی ہوئے بے عمل تھے ہی جواں ، دین سے بدظن بھی ہوئے معانی: شوقِ پرواز: اڑنے کا شوق ۔ مہجورِ نشیمن: مراد وطن سے دور ۔ بدظن: دل میں بُرا خیال لانے والا ۔ مطلب: دوسرے مقامات پر جانے کے لیے پر تو لے تو گھر کو بھی تج دیا ۔ تمہارے جو جواں سال فرزند تمہاری ہی طرح بے عمل تو تھے ہی دیکھا دیکھی دین سے بدظن بھی ہو گئے ۔ ان کو تہذیب نے ہر بند سے آزاد کیا لا کے کعبے سے صنم خانے میں آباد کیا معانی: تہذیب: موجودہ طرزِ زندگی جو یورپ سے متاثر ہے ۔ بند: پابندی ۔ صنم خانہ: بتوں کا گھر، مندر ۔ مطلب: یہ وہی لوگ تھے جنہیں جدید تہذیب نے راہ سے بھٹکا دیا اور پھر مادر پدر آزادی کے جویا بن گئے ۔ حد تو یہ ہے کہ کعبہ کو چھوڑ کر انھوں نے بت خانے کو آباد کر لیا ۔ مراد یہی ہے کہ انہیں ان اسلاف کی عظمت و کردار کا پاس رہا نا ہی وہ مذہبی اصولوں اور تعلیمات کے ہی قائل رہے ۔ عہدِ نو برق ہے، آتش زنِ ہر خرمن ہے ایمن اس سے کوئی صحرا نہ کوئی گلشن ہے معانی: آتش زن: جلا دینے والا ۔ خرمن: غلے کا ڈھیر ۔ ایمن: محفوظ ۔ مطلب: عہد نو تو ایک ایسی بجلی کی مانند ہے جو ہر کھلیان کو پھونکنے کے لیے ہر لمحے آمادہ رہتی ہے ۔ اس بجلی سے کوئی صحرا اور کوئی گلستاں محفوظ نہیں ۔ اس نئی آگ کا اقوامِ کہن ایندھن ہے ملتِ ختم رسل شعلہ بہ پیراہن ہے معانی: نئی آگ: مراد جدید دور، نئی تہذیب ۔ ملتِ ختم رسل: مراد حضور اکرم کی قوم ۔ شعلہ بہ پیراہن: جس کا لباس جل رہا ہو، نئی تہذیب میں فنا ہونے والی ۔ مطلب: اور سچ پوچھیے تو نئی تہذیب ایسی آگ کی طرح ہے جس کا ایندھن قدامت پرست اقوام کو قرار دیا جا سکتا ہے ۔ جس کے سبب نبی آخر الزماں کی امت کا پیراہن جل کر خاک ہو رہا ہے ۔ مقصد یہ ہے کہ جو قدامت پرست اقوام نئے زمانے کا ساتھ دینے سے عاری ہیں وہ ان کو ختم کرنے پر تلا ہوا ہے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About