بھری محفل میں چھوڑ کے جانے والے
کیا تیرا کوئی دین ایمان نہیں ہے
جا رہا ہے تو یادیں بھی لے کر جا
اب تو میرے دل کا مہمان نہیں ہے
عشق کا کلمہ سکھایا تھا جس نے
خبر ہوئی کہ وہ کافر مسلمان نہیں ہے
2026-10-28 05:03:14
0
♠ Bashir Jutt ♠ :
2026-10-29 17:08:24
0
Riasat Ali :
Mukhrra filam
2026-10-27 05:11:24
0
To see more videos from user @sadmodlog3, please go to the Tikwm
homepage.