proud of my hero . slout you sir . Ham ya qurbani kabhi nai bhola ga
2026-10-24 16:22:58
0
nazeerktk83 :
گورنر راج کا پہلا نتیجہ
2026-10-23 03:57:03
204
Irfan khan :
AMEEN AMEEN SUM AMEEN 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-24 17:46:02
0
🇵🇰☠️▄︻デSALIH══━👑 :
پی ٹی ائی کا حکومت تو خیبر پختن خواہ میں ختم ہو گیا اب کیو دہشت گردی ہے
2026-10-22 20:26:50
145
🔥 M M 🔥 :
2026-10-23 04:49:04
59
‼Malak★G★‼ :
لالیہ سہ گٹہ دی وکڑہ
دی لخکر مخکی مخکی تلے غرکہ دی کڑمہ
🥺🥺🥺😭😭
2026-10-22 20:53:16
118
Mahnoor khan :
Allah de obakhay 😪
2026-10-22 12:52:48
62
khan :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-10-23 03:43:39
54
Fatima khan :
عمران الدین خان ایک بہادر اور فرض شناس پولیس افسر تھے یقیناً آپ کی شہادت قومی سانحہ ہیں آپ جیسے بہادر صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں آپ کی کمی خیبرپختونخوا پولیس کیلئے ناقابلِ تلافی نقصان ہیں اللّٰہ تعالٰی آپ کی شہادت قبول فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں ۔
آمین ثم آمین
2026-10-22 13:29:57
153
Gul Muhammad :
qurban
2026-10-24 17:18:11
0
✌️S.S.P ✌️ :
Allah de warta janat warki ameen soma aneen
2026-10-22 16:26:55
15
nasir and s :
ameen Suma ameen
2026-10-24 08:13:24
1
Salman Khan :
سچ کہا تھا کہ موت ایک دن ہے وہ مقرر ہے ۔سر ہمیں اپکے شہادت پر فخر ہے لیکن اپ جیسے انسان سدیوں بعد پیدا ہوتے ہے۔اللہ پاک اپکی شہادت قبول فرمائیں ۔امین
2026-10-22 19:35:51
19
Abid Master :
🥲🥲🥲
2026-10-22 22:51:39
12
👑Swat_Queen👑 :
Allah pak de obahi
2026-10-23 02:05:35
14
Jasim nawaz :
ہم دن بدن غرق ہورہے ہیں
2026-10-22 22:30:54
15
SARFARAZ KHAN BANGAH. :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ۔
2026-10-23 02:48:08
9
🦋 شـــاٰہ جـی 🦋 :
Miss you 💔💔
2026-10-23 15:34:44
5
gilgit hunza :
great salute to our brave soldiers 🙏🙏 RIEP
2026-10-23 03:00:59
5
رقص بسمل :
خیبرپختون خواہ کی زمین کا رنگ کب تک سرخ رہیگا کب تک پختون قوم اپنے خون سے اس پیاسی زمین کو سیراب کرتے ہوئے بیوی کو بیوہ اور بچوں کو یتیم کرواتے رہینگے ہر شہید کی شہادت پر تعزیت کی جاتی ہے اور بات ختم لیکن سوچنے کی بات ھے ایک شہید کی شہادت ایک گھر ایک خاندان کو ویران کر دیتا ھے زندہ لاشے پیچھے چھوڑ جاتا ھے او مل کر اللہ تعالٰی سے دعا کریں کہ عمران الدین کی شہادت آخری شہادت ہو اس شہادت کے صدقے پختون خواہ کے لوگوں کو امن سکون نصیب فرمائے آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-10-23 03:21:42
9
🇧🇫❤️804❤️🇧🇫 :
دا پختونخوا یو لوئ اور بہادر انسان ۔
اللہ تعالیٰ ورلا جنت کے لوئی مقام ورکی آمین
2026-10-22 20:40:18
5
سردار وسیم خان سدوزئی :
بہادر آدمی تھا اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے آمین
2026-10-23 04:21:25
8
To see more videos from user @mudassirahmad_1234, please go to the Tikwm
homepage.