@saqi.wrai8s: میں بیمارِ محبت ہوں، مجھے ضرورت نہیں حکیموں کی۔۔۔ 🥀 میری شفا چاہتے ہو تو میرا محبوب لے آؤ۔۔۔ ❤️🩹 میری بیماری کا علاج کسی دوا میں نہیں، میری ہر دھڑکن میں اُس کا نام بسا ہے۔۔۔ وہ سامنے آ جائے تو درد بھی مسکرا اٹھے، اور وہ دور ہو تو خوشیاں بھی اداس لگتی ہیں۔۔۔ مجھے سکون چاہیے تو بس اُس کا ساتھ چاہیے، مجھے زندگی چاہیے تو بس اُس کا پیار چاہیے۔۔۔ عجیب مرض ہے یہ محبت بھی، نہ دوا سے اترتا ہے، نہ دعاؤں سے بھولتا ہے۔۔۔ میری شفا، میرا سکون، میری دنیا بس وہی ہے، مجھے حکیم نہیں، میرا محبوب چاہیے۔۔۔ 🫀🥀