@kashmir.digital: 🚨24 اکتوبر: یومِ تاسیسِ آزاد کشمیر، تاریخ کے وہ حقائق جو کم لوگ جانتے ہیں! آزاد کشمیر کی پہلی حکومت کہاں قائم ہوئی؟ پہلا صدر کون تھا؟ اور چونچال ہل، پلندری کو ابتدائی دارالحکومت بنانے کی کیا تاریخی اہمیت ہے؟جانیے یومِ تاسیسِ آزاد کشمیر کی تاریخی اہمیت کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ میں! #kashmirdigital #newsupdate #kashmir #foryou #ajk #viral #muzaffarabad_azad_kashmir