Dil bhi andhy tab hoty hain jab ankhain onko Kuch dekhati hain
2026-10-23 16:48:15
6
M.Mubeen🚩 :
*سورۃ الحج - آیت نمبر 46*
*آیت:*
اَفَلَمْیَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَتَكُوْنَلَهُمْقُلُوْبٌ یّعْقِلُوْنَبِهَاۤ اَوْاٰذَانٌ یّسْمَعُوْنَبِهَا ۚ فَاِنّهَا لَا تَعْمَى الْاَبْصَارُوَلٰكِنْتَعْمَى الْقُلُوْبُالّتِیْفِی الصّدُوْرِ
*اردو ترجمہ:*
کیا یہ لوگ زمین میں چلے پھرے نہیں کہ ان کے دل ایسے ہو جاتے جن سے وہ سمجھتے، یا کان ایسے ہو جاتے جن سے وہ سنتے؟ حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں، بلکہ وہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں۔
2026-10-23 17:04:31
10
S<3 :
جن کے دل اندھے ہو جائیں ان کی آنکھیں بھی آندھی ہو جاتی ہیں😭🥀
2026-10-23 12:06:45
31
Ayman khan :
تو کیا یہ لوگ زمین میں چلے پھرے نہیں کہ ان کے دل ایسے ہوتے جن سے یہ سمجھتے، یا ان کے کان ایسے ہوتے جن سے یہ سنتے؟ حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ وہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں
2026-10-23 16:10:57
9
حُسینیہ 💌🧕🏻 :
آنکھیں اندھی نہیں ہوتی دل اندھے ہو جاتے ہیں
القران😭
2026-10-23 07:59:15
11
#لوفر راجپوت :
انسان کا بغض اس کے مذاق سے ظاہر ہوتا ہے .......!!!🖤
2026-10-23 16:31:39
3
🌷🎀 :
JB Yaqub a.s k yousaf a.s kho gay thy tb ankhain hi andhi hoi thi lykin dill Allah k eman sy mala Mal tha
2026-10-23 12:15:11
7
Taîfoor MusTafa :
ALLAH o Akbar
2026-10-23 17:10:21
1
life 🫠🥀🌾 :
ohu 🥹🥹😭
2026-10-23 14:03:05
2
𝓂𝓊𝓏𝒶𝓂𝓂𝒾𝓁 𝒶𝓃𝓈𝒶𝓇 :
kahan ha yeh quran ma
2026-10-23 15:10:02
3
hani :
beshak mera rab sacha h☺️
2026-10-23 09:38:48
9
Ruhumu çaldı 🥀🌚 :
انکھیں اندھی نہیں ہوتی دل اندھے ہو جاتے ہیں
2026-10-23 13:49:14
3
Shiyany Mola Ali a.s 🏴 :
Allah hamen apni rahmt se mahroom na krna tume wasta Imam Hussain ibn Ali ka wasta he🥹
2026-10-23 14:11:50
2
iam Rauf :
’’پس حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں، بلکہ وہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں۔"
2026-10-23 12:43:05
3
Mateen Rajpoot 075 :
Hoyeee
2026-10-23 15:35:52
1
🌎 :
😭
2026-10-23 07:44:08
3
SHaYaN AhMaD🔥 :
ALLAH o AKBAR
2026-10-23 11:29:27
2
༆T͜͡anha͎ Z͟indagi͟¯༆ 🇲☹︎ :
right
2026-10-23 06:35:03
3
👿 :
konsi surah h ??
2026-10-23 12:39:59
3
Waqas Ahmed :
جب میں تمہیں دیکھوں گا اپنے لیے کچھ برا کرتے ہو اور برا سوچتے ہوں تو میری انکھیں اندھی نہیں ہوں گی وہ تمہیں دیکھتی رہیں گی پر میرا دل تمہاری طرف سے اندہ ہو جائے گا 💔😔
2026-10-23 13:04:52
2
Farazkhan :
انکھیں اندھی نہیں ہوتی دل اندھے ہو جاتے ہیں جن کے دل اندھے ہو جائیں ان کی آنکھیں بھی آندھی ہو جاتی ہیں😭🥀
2026-10-23 14:30:26
2
Noman Babar :
right 💔
2026-10-23 14:11:22
1
Rana Kashif Naseer :
Kia ye same ilfaz ha?? reference b likh do ayat ka??
2026-10-23 16:41:11
1
To see more videos from user @aizafatima10, please go to the Tikwm
homepage.