@user220338: > 🚨 بریکنگ نیوز | کرک - چرپارہ میں پولیس پر حملہ > > ضلع کرک کے علاقے چرپارہ، تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کی حدود میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 پولیس اہلکار شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے۔ > > شہداء کے نام: > 1۔ عمران الدین شہید > 2۔ کاظم گنر شہید > 3۔ امجد BDU اہلکار شہید (رہائشی رحمت آباد) > 4۔ افضل اعوان ایس ایچ او لتمبر شہید > > اطلاعات کے مطابق جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد بھی جہنم واصل۔ > > شہدائے پولیس کو سلام! اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین > عوام کی آواز، سچ کی پہچان #BreakingNews #Karak #BandaDaudShah #dontunderreviewmyvideo > HD#creatorsearchinsights