@pml.n.official1: پشاور میں اسکول کی چھت گرنے سے ایک استانی اور بچوں کی المناک وفات پر دلی افسوس ہے۔ گورنر صاحب سے کہا تھا کہ وہ فوری طور پر متاثرہ جگہ کا دورہ کریں اور اس سانحے کی مکمل تحقیقات یقینی بنائیں۔ ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وفاقی ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب