تیرے لیے اب اخری الفاظ لکھ رہا ہوں اپنے دل کے سارے دبے ہوئے راز لکھ رہا ہوں نہ کوئی شکایت ہے تجھ سے نہ کوئی گلا باقی ہے بس تیری یادوں کے ساتھ جینے کی ایک سزا باقی ہے اب خوش رہنا تم میری زندگی سے دور ہو کر کسی اور کی دنیا میں اپنی خوشیاں ڈھونڈ کر میں نے تو تجھے اپنی ہر دعا میں مانگا تھا تو نے شاید مجھے کبھی اپنا سمجھ کر ہی نہیں چاہا تھا کوئی بات نہیں اب تجھ سے سوال نہیں کروں گا
2026-10-23 18:04:17
0
fazan ali :
2026-10-22 18:38:32
0
asif :
2026-10-23 06:41:35
0
broken soul again 💔💔💔 :
@👅Kunalprakash1996👅
2026-10-23 15:03:39
1
zubair123 :
❤️❤️❤️
2026-10-24 20:18:26
0
Adeeb.writes :
🥰🥰🥰
2026-10-22 13:37:05
0
To see more videos from user @eman.writes89, please go to the Tikwm
homepage.