@shabbirkazakir2: دستِ دعا کو جب بھی اٹھایا، مانگا ہے تیری چادر کا سایہ وقتِ مصیبت میں ہر حسینی بس نام تیرا ہونٹوں پہ لایا اے میری بی بی! تنگ دست ہوں میں، یہ کہہ کے دامن پھیلا دیا بی بی زہرا! یہ دعا ہے آپ کے دربار میں #tiktok #foryoupage #viral #shabejummah