@.painttheus: FAKE POLICE SUV TRIGGERS A HIGH-RISK ARREST #cop #cops #policeoftiktok #viral

Paint The US
Paint The US
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 22 October 2026 13:47:32 GMT
33
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @.painttheus, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مظلومیتِ سیدہ فاطمۃ الزہرا (سلام اللہ علیہا) 😭💔 رسولِ خدا ﷺ کی ظاہری رخصت کے بعد، امتِ مسلمہ نے ان کی اکلوتی اور لاڈلی بیٹی، سیدہ فاطمہ الزہرا (س) پر وہ مظالم ڈھائے جن کو یاد کر کے آج بھی ہر مومن کا دل خون کے آنسو روتا ہے۔ جس سیدہ (س) کی تعظیم کے لیے خود محسنِ انسانیت ﷺ کھڑے ہو جایا کرتے تھے، انہی کی دہلیز پر آگ لائی گئی۔ دربارِ خلافت میں حقِ فدک سے محروم کیا گیا، رخسارِ اطہر پر طمانچے مارے گئے اور در و دیوار کے درمیان پسلیوں کا ٹوٹنا... یہ وہ مصائب تھے جنہوں نے باب الحوائج کی ماں کو جوانی ہی میں بوڑھا کر دیا۔ سیدہ فاطمہ (س) رات کی تاریکی میں اپنے بابا کی قبر پر جا کر رویا کرتی تھیں اور فرماتی تھیں:
مظلومیتِ سیدہ فاطمۃ الزہرا (سلام اللہ علیہا) 😭💔 رسولِ خدا ﷺ کی ظاہری رخصت کے بعد، امتِ مسلمہ نے ان کی اکلوتی اور لاڈلی بیٹی، سیدہ فاطمہ الزہرا (س) پر وہ مظالم ڈھائے جن کو یاد کر کے آج بھی ہر مومن کا دل خون کے آنسو روتا ہے۔ جس سیدہ (س) کی تعظیم کے لیے خود محسنِ انسانیت ﷺ کھڑے ہو جایا کرتے تھے، انہی کی دہلیز پر آگ لائی گئی۔ دربارِ خلافت میں حقِ فدک سے محروم کیا گیا، رخسارِ اطہر پر طمانچے مارے گئے اور در و دیوار کے درمیان پسلیوں کا ٹوٹنا... یہ وہ مصائب تھے جنہوں نے باب الحوائج کی ماں کو جوانی ہی میں بوڑھا کر دیا۔ سیدہ فاطمہ (س) رات کی تاریکی میں اپنے بابا کی قبر پر جا کر رویا کرتی تھیں اور فرماتی تھیں: "بابا! آپ کے بعد مجھ پر وہ مصائب ٹوٹے کہ اگر روشن دنوں پر پڑتے تو وہ سیاہ راتوں میں بدل جاتے۔" صرف ۱۸ سال کی عمر میں، امت کے دیے ہوئے زخموں کو سینے سے لگائے، آپؑ رات کی تاریکی میں گمنام وصیت کے ساتھ رخصت ہو گئیں۔ سیدہ فاطمہ (س) کی مظلومیت پر پہلی عزاداری اور آنسو آج بھی جاری ہیں اور قائم آلِ محمد (عج) کے ظہور تک جاری رہیں گے۔ 😭💔 #yahussain #yazainab #karbala #yamehdi #majlis #ahlulbayt❤ #madina #mehdirasuli #Aghajanum #fyp #yafatimazehra #سیدہ_فاطمہ_الزہرا #مظلومیت_فاطمہ #شہادت_سیدہ_فاطمہ #ایام_فاطمیہ #دردناک #غصبی_فدک #مصائب_اہل_بیت #عزاداری #یافاطمہ_الزھرا_سلام_اللہ_علیھا #yaabbas #Azadari #alajal_ya_imam_e_zamana #muhammad #yaAli #repost

About