@lsnewsofficial: ریاست پر کوئی سمجھوتا نہیں،معدنیات نکلنے کے لیے ہی ہوتے ہیں،بے بنیاد بیانیوں کی بجائے اداروں کے ساتھ کھڑے ہو ، ممبر ایڈوائزری کونسل طیب قریشی #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ معدنیات کیوں نکالے جا رہے ہیں بلکل نکالنے چاہیے
لیکن اس معدنیات سے حصول ہونے والی رقم کہاں خرچ ہو رہی ہیں جہاں سے معدنیات نکالے جا رہے ہیں وہاں کے باشندوں کے پاؤں میں پہننے کیلئے ڈھنک کا جوتا تک میسر نہیں ہیں پینے کا صاف پانی مہیا نہیں ہے انسان اور کتے ایک ہی تالاب سے پانی پے رہے ہیں معدنیات جس صوبے سے نکل رہا ہیں جس علاقے سے نکل رہا ہیں سب سے پہلا حق وہی کے لوگوں کا ہیں اس سے حاصل ہونے والی رقم کا ان لوگوں کے درمیان منصفانہ تقسیم ہونی چاہئے
لیکن ایسا کچھ نہیں ہے بس امیر امیر تر ہوتا جا رہا ہے اور غریب غریب تر ہوتا جا رہا ہے
2026-10-22 14:57:41
196
MD MUDDASSAR :
gg.good
2026-10-23 11:46:29
0
HILAL MALANG🪔 :
Matlab ,ham Jo sun rahy thy theik sun rahy thy[Big LOL]
2026-10-24 03:13:04
0
Usman Khan :
mashallah zabir10
2026-10-23 16:19:35
0
user6877835425329 :
Pakistan [Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-23 17:13:43
0
parveiz afghan :
دلباری مولانا
2026-10-22 14:43:55
41
Sardar Saab :
absolutely right agreed
2026-10-23 13:07:03
0
👑Kamran 🫡 :
2026-10-22 14:43:30
51
Nadeem Khan 🇵🇰🇦🇫 :
برصغیر سے لیکر پاکستان بننے تک ہمیشہ مولویوں نے طاقت اور ظلم کا ساتھ دیا !
2026-10-22 15:22:59
11
Najeeb :
یہ کون ہے یہ کدھر سے ہے
2026-10-22 14:41:19
31
Jalal Din680 :
♥️♥️♥️♥️
2026-10-22 16:27:36
40
شاہ جی 402 گروپ :
2026-10-22 14:28:47
47
Adnan🚩 :
مولوی صاحب بالکل معدنیات نکلنے کیلئے ہے
تاکہ انسان اس سے فائدہ اٹھایا۔
لیکن یہ بھی رہنمائی کریں اور حکومت وقت کو بتایا کہ اپ جس علاقے سے معدنیات نکل رہے ہیں اس میں وہاں کے لوگوں کا بھی حق بنتا ہے کہ نہیں۔
2026-10-22 15:36:30
42
Abdullah Khan :
ham molan ke sat ha
2026-10-22 15:31:42
31
Sani Khan :
2026-10-22 16:16:08
23
asad king :
2026-10-22 14:38:26
13
Ahmadشhafi :
مولانا مجبور بولنے دو کیونکہ کہ اگر یہ نہ بولے تو عہدے سے فارغ کر دیا جائے گا بات ختم
2026-10-22 15:32:09
7
Jamshid Khan :
یہ بات بھی کرو یہ جرنل باہر ملکو میی کیو جیزرے لے ریے ھے
2026-10-22 15:12:41
24
Nizam khan :
2026-10-22 17:23:12
5
Islamic video :
مولانا صاحب خہ پکے خوشالا ٸ
2026-10-22 15:15:05
8
zuliha curtains 804 :
بلکل ٹھیک بات کر رہے ہیں تاکہ فوج اپنی لیے باہر ملکوں میں جزائرے خرید لے
2026-10-22 15:29:47
13
gulzamanking776 :
jui 🏁🏁💪💪
2026-10-22 15:31:37
10
To see more videos from user @lsnewsofficial, please go to the Tikwm
homepage.