@barristergohar: ‏چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا پارلیمنٹ کے باہر پارٹی کے اندرونی معاملات، خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی اور صوبائی تنظیم سے متعلق اہم بیان ‏اپنی ہی جماعت کے معاملات پر حقائق کی تصدیق کے بغیر فوری ردِعمل دینے میں احتیاط کرنی چاہیے۔ سیکریٹری جنرل کے ٹویٹ کی بنیاد بننے والی خبر درست نہیں تھی۔ میں نے اس معاملے پر تمام متعلقہ رہنماؤں اور اراکین اسمبلی سے بات کی ہے ‏خیبر پختونخوا کے تمام اراکین اسمبلی ہمارا فخر اور پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں انہوں نے جس ثابت قدمی سے عمران خان صاحب کا ساتھ دیا، قربانیاں دیں اور مشکل ترین حالات میں پارٹی کو زندہ رکھا، وہ پوری دنیا کے سامنے ہے۔ ہر جلسے، ہر ریلی اور ہر مارچ میں خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی نے قائدانہ کردار ادا کیا ہے۔ ‏یہ تمام اراکین عمران خان صاحب، ان کے نظریے اور ان کی جدوجہد کے ساتھ پہلے سے زیادہ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ انہیں عمران خان صاحب کا مکمل اعتماد حاصل ہے۔ پارٹی کا کوئی بھی رکن اسمبلی خان صاحب کی ہدایات سے انحراف کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ہم ان کی قربانیوں اور خدمات کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے ہیں اور آئندہ بھی پارٹی کے تمام اہم فیصلوں اور مشاورت میں خیبر پختونخوا کی قیادت اور اراکین اسمبلی کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ‏جہاں تک پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی صدارت کا تعلق ہے، جنید اکبر خان کو عمران خان صاحب نے خود صوبائی صدر مقرر کیا تھا اور میں نے خان صاحب کی ہدایات پر ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ وہ بدستور صوبائی صدر رہیں گے۔ ‏ان کی عدم موجودگی میں پارٹی آئین کے مطابق صوبائی تنظیم کے اجلاسوں کی صدارت سینئر نائب صدر نورالحق قادری صاحب کریں گے، جبکہ صوبائی تنظیم کے دیگر امور کی نگرانی علی اصغر خان صاحب بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کریں گے۔ ‏اس حوالے سے میری متعلقہ ذمہ داران سے بات ہو چکی ہے اور خیبر پختونخوا کی صوبائی تنظیم کے اجلاس میں بھی یہی خواہش سامنے آئی ہے۔ ان شاء اللہ آج یا کل اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائیگا- ‏جنید اکبر خان صاحب کی واپسی تک صوبائی تنظیم اور موجودہ کابینہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ ‏ہماری تمام تر توجہ عمران خان صاحب کے مؤقف، ان کے بیانیے اور ان کی جدوجہد پر مرکوز رہنی چاہیے۔ کسی بھی اندرونی بحث یا غیر ضروری بیان بازی سے عمران خان صاحب کے مقصد اور جدوجہد سے توجہ نہیں ہٹنی چاہیے۔ ‏ہم سب عمران خان صاحب کی قیادت میں متحد ہیں اور ان کے فیصلے اور ہدایات ہی ہمارے لیے حتمی ہی- کئی بار کہہ چکا ہوں سہیل ہی وزیر اعلیٰ ہے- کسی اور کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا- یہ فیصلے خان صاحب کے ہیں- #barristergoharalikhan #imrankhan #releaseimrankhan

Barrister Gohar Ali Khan
Barrister Gohar Ali Khan
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 22 October 2026 13:56:41 GMT
3685
815
36
4

Music

Download

Comments

kamran.khan.offici8
Kamran anp :
Great
2026-10-22 14:02:12
1
tariq12345ta
Tariq Ahmad Khan Bahaar :
پارٹی تو آپ لوگو کے وجہ سے تباہ ہوگیا ہے
2026-10-22 14:05:12
1
hassan.joyia59
AliHassan :
king 👑✊
2026-10-22 16:44:14
0
user.1.2.3.92
J A T T I :
2026-10-22 14:02:20
1
m.mansha5547
M.mansha :
p t i
2026-10-22 14:45:53
1
m.nawaz.ahsasi.kha
M Nawaz Ahsasi khamosh 🥀🦅👈 :
2026-10-22 18:07:11
0
m.nawaz.ahsasi.kha
M Nawaz Ahsasi khamosh 🥀🦅👈 :
2026-10-22 18:07:07
0
1111adnan.ggg
SarDar ADNAN🌹💗😘😘😘😘🧡 :
2026-10-22 19:03:16
0
kamilkhan3820
Kamil Khan :
2026-10-22 14:03:22
0
salman_______hano
Salman.Jani🇴🇲🇵🇰 :
2026-10-22 14:23:14
0
salman_______hano
Salman.Jani🇴🇲🇵🇰 :
2026-10-22 14:23:10
0
sami.ullah1395
Sami Ullah :
👍
2026-10-22 13:59:50
0
sami.ullah1395
Sami Ullah :
,
2026-10-22 13:59:22
0
ikkaptan4
ik kaptan🥰🥰 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 17:56:05
0
abdulraheem4981
king 👑💖804✌️🔥 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-22 17:14:48
0
saidbasharshah.pti
سیــــد بــشــر شــاہ 🇦🇪🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 16:03:24
0
saidbasharshah.pti
سیــــد بــشــر شــاہ 🇦🇪🇵🇰 :
🥀🥀🥀
2026-10-22 16:03:23
0
saidbasharshah.pti
سیــــد بــشــر شــاہ 🇦🇪🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-10-22 16:03:21
0
zaimswiss
ZaimSwiss 🇨🇭 :
❤️
2026-10-22 16:03:18
0
rahmanullah8583
Rahmanullah8583🇧🇫🇦🇫🇦🇫 :
😥😥😥
2026-10-22 15:28:34
0
maazrahi577
Maaz Rahi :
🥰🥰🥰
2026-10-22 14:46:51
0
user648269857
Khalid Khan :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-22 14:22:43
0
user648269857
Khalid Khan :
[Victory][Victory][Victory]
2026-10-22 14:22:43
0
hajisamin8
hajisamin :
🤲🤲🤲
2026-10-22 14:17:59
0
sami.ullah1395
Sami Ullah :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-22 13:59:14
0
To see more videos from user @barristergohar, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About