یہ بالکل غلط طریقہ ہے ایسا نہیں ہونا چاہیے کسی غریب کا ریڈی توڑنے کا مطلب ہے اس کے پورے خاندان کو روڈ پہ لا کے کڑ کڑ کے بھیک منگوا لو ایک ظالمانہ اور جابرانہ طریقہ ہے اس نے استغفار کرے اور یہ طریقہ چھوڑ دے اور عزت کے ساتھ ان نو کو نوٹس دے کہ یہ کام ختم کر رہا ہے تو یہ لوگ ختم کر کے گھر بیٹھ جائیں گے لیکن اس طرح نقصان کر کے بھیک مانگنے پر مجبور کرنا یہ انسانیت کی توہین ہے