@syed_alikhamenei_offical: #امام_حسن_مجتبیٰ_(س)#_فرماتے_ہیں: شبِ جمعہ سے صبح تک میری والدہ بیدار تھیں، عبادت کرتی رہی۔ جب بھی میں نے ان کی آواز سنی، دیکھا، کہ وہ دوسروں کے لیے دعا کرتی رہی۔۔۔! صبح میں نے کہا۔۔۔؟ ماں۔۔۔ دوسروں کے لیے دعا کی، اپنے لیے دعا نہیں کی۔۔۔؟ فرمایا۔۔۔ میرے بیٹے پہلے پڑوسی پر گھر، یہ درس ہے__. 🎙️شہید رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی، آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی خامنہ ایؒ #Syed_Ali_Khamenei_Offical #khamenei #رہبر_❤️✊