@asad_write8181: so sad😭#bangladesh #foryou #unfrezzmyaccount #fypシ゚viral #hearttouching

ASAD-WRITE-8181✍️
ASAD-WRITE-8181✍️
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 22 October 2026 14:13:43 GMT
38748
1974
28
58

Music

Download

Comments

umairjoiya110
عمیر ❤️✨ :
don't spread wrong information go and do some research
2026-10-23 12:08:17
0
yasirmarhattah1
꧁༒یاسر مرہٹہ بلوچ༒꧂ :
• پوسٹ میں دکھائی گئی تصویر یا ویڈیو کا مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام یا کسی جوڑے کو سزا دینے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ دراصل یہ تصویر سعودی عرب کے محکمۂ پاسپورٹ (جوازات) کی ایک پرانی تقریب یا دفتری کارروائی کی ہے، جسے غلط رنگ دے کر پیش کیا جا رہا ہے۔ • جھوٹا دعویٰ: پوسٹ میں لکھا گیا ہے کہ ایک بنگلہ دیشی جوڑے کو مسجد الحرام میں بوسہ لینے (کس کرنے) کی وجہ سے سزائے موت (سر قلم کرنے) کی سزا دی گئی، جو کہ سراسر من گھڑت اور فیک نیوز ہے۔ • اصل واقعہ (اکتوبر 2026): حال ہی میں سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں (ایک مرد اور ایک عورت) کو مکہ کی ایک مسجد کے اندر شدید غیراخلاقی اور نازیبا حرکت (Sexual Act) کے جرم میں طویل قانونی کارروائی اور تفتیش کے بعد سزا دی گئی ہے۔ وہ دونوں میاں بیوی یا عمرہ زائرین نہیں تھے، بلکہ سعودی عرب میں ہی ملازمت کرتے تھے اور انہیں محض "پیشانی پر پیار کرنے" یا کسی معمولی غلطی پر سزا نہیں دی گئی، بلکہ مسجد کے تقدس کی سنگین خلاف ورزی پر سزا ملی ہے۔ سوشل میڈیا پر جذباتی ویڈیوز اور گمراہ کن سرخیاں لگا کر اس خبر کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے تاکہ زیادہ ویوز حاصل کیے جا سکیں، اس لیے ایسی افواہوں پر یقین نہ کریں
2026-10-23 03:19:53
13
noorsehzadi52
مرہا بیوٹی پارلر - پختون آباد :
afsos or jagon min inka kanon khn huta hg
2026-10-23 14:31:47
1
dr.amnkhan
ماں مجھے نفرت ہے اُس لڑکی سے :
اللہ ایسے لوگوں کو کبھی حکومت نہ دے جو انصاف کے معاملے میں بے کار ٹھہرے اس کا گناہ بھی کیا تھا اللہ کے گھر اپنی بیوی جا بوسہ لیا اس وجہ سے اللہ ایسے حکمرانوں کو غرق کرے
2026-10-23 08:47:24
6
bilalkhan08380
BÎLÃL NIAZI💔 :
ٹھیک کہا بھائی جان یہاں پر اسی پر قانون لاگو ہوتا ہے جو غریب ہوتا ہیں اس کا جواب قیامت والے دن ضرور دئے گئے انشاللہ
2026-10-22 17:18:22
6
udaszindgialoneboy
عمRان سیال حامدپورآلہ آف ملتان :
اگر یہ واقع ہی میاں بیوی تھے تو سعودی حکومت نے بہت بڑا گناہ کیا ہے
2026-10-23 11:44:51
0
balochistani_ganok
وکفی باللّٰه وکیلا :
بھائی کوئی بھی غلط فہمی میں نہ رہے پہلے ایک بار یہ ویڈیو دیکھ لیں تحقیق لازمی کر لیا کریں پھر ان کے لیئے فیصلہ کریں کہ آواز اُٹھانا چاہئے کہ نہیں. . . ۔ https://vt.tiktok.com/ZSgaxRDVJ
2026-10-23 09:35:24
0
tayyab92462
pakistan zindabad :
right yer
2026-10-22 17:07:38
0
muiz258
Muiz Malik :
Salam ase Qanoon pr
2026-10-23 07:22:38
0
wakeel.wakeel4011
🔥 :
Afsos 😩😩
2026-10-23 03:47:53
0
hafizsmandeveloper786
✨ ꧁༺ 𝑯𝒂𝒇𝒊𝒛 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏 ༻꧂ :
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک شخص کہ جھوٹے ہونے کی نشانی یہ ہے کہ بغیر تحقیق کیے بات آگے پھلا دیتا۔ پہلے بات کی تحقیق کر لیا کرو پھر آگے بات کیا کرو
2026-10-22 17:24:43
3
shakeel.khan5969
Shakeel Khan :
ye dar haqeqat Sahi Faisala Hua Hai ye to 2023 se hi Makkah me thy phir ye wahi zina krty hoi pakre gae or jis ne vedio bnae wo in ka bangali dost hi Tha JB us ne lrki se Kaha K main bhi apni hawas pori krna chahta ho lykin Shayad ye apas me Razi nhi hoey jis Ki wjh se un K dost ne vedio upload KR di phir yahi 3 bndy Saudi jeel me chly gae phir case ho Gaya or akhir kar Saudi ke aala treen kazio ne maswara KR ke yahi saza muntakhib Ki Jo ke misali bn gae kiyon ke ye aam muamala nhi Tha Haram makki Ki mudas sr zameen py aisa Kam Hua jis Ki wjh se aisi saza hui
2026-10-23 05:09:06
0
rustm__jaan
✯ 𝑹𝒖𝒔𝒕𝒎 𝒋𝒂𝒂𝒏 ✯ :
جب پاکستانی وہاں ویڈیو بنا رہا تھا تو تم اس پاکستانی کو دیکھ رہے تھے.... اور تمہیں پختہ یقین یقین ہے کہ وہ پاکستانی ہی تھا۔۔۔؟؟؟🧐🧐
2026-10-23 08:39:14
0
8l4ckp497h3r
B̴L̴A̴C̴K̴P̴A̴N̴T̴H̴E̴R̴313 :
Fuck the system
2026-10-23 04:11:11
0
mbilal.khan24
Mbilal Khan :
Pakistani ko Kia takleef the ..Jo us nay shekayat lagai 😳😳😳
2026-10-23 01:22:37
0
user2800258376819
Saeed Ali Kandhro :
❤️❤️❤️
2026-10-22 14:17:31
2
rajubhi03286968995
Raju bhi :
😳😳😳
2026-10-22 16:49:41
1
ashrafbaloch866
꧁༺☆ASHRAF PTI☆༺꧂ :
😥😥😥
2026-10-23 03:27:57
0
sadlife13386
💖❤️ Ayan sehzada 💖 :
😭😭😭
2026-10-23 08:33:17
0
juttsaab7690
Jutt وڑائچ :
😥😥😥
2026-10-23 04:42:14
0
janjua7033
Junaid :
❤️❤️❤️
2026-10-23 10:40:32
0
m.uzair.s.u
14 12 5شاہ صاحب🔐 :
😭😭😭
2026-10-23 05:50:48
0
pm.imran.khan159
fo thnx FB it NC ff :
🥰🥰🥰
2026-10-23 07:09:02
0
hasnainjaani16804
Mr.H@sn@in J@m@l 💯 :
😳😳😳
2026-10-23 12:13:30
0
arshidali.arshida09
Arshidali Arshidali :
😭😭😭
2026-10-22 17:15:58
0
To see more videos from user @asad_write8181, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About