السلام علیکم یا اب الفضل عباس علمدار میرا سلام ہو اپ پر میرا مولا میرا اقا اپ نے امام حسین کے لیے اپنی جان تک قربان کر دی صدقے جاواں امام حسین کے وفادار بھائی پر جو ہماری بھی ہر مشکل میں مدد کے لیے حاضر ہے تیری وفاواں تو صدقے جاواں مولا غازی❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-23 03:32:52
1
Wahid Ali :
جس کے باپ نے اپنی جوانی میں بیس ہزار جنّات سے جنگ میں فتح حاصل کی ہو اس کے بٹے عباس کے لیے لیے نو لاکھ کا انسانی لشکر کیا ڈھال بنے گا سلام یا مولا عباس علیہ السلام