قسم سے لوگوں کو لڑکی سے محبت ہوتی ہے اور مجھے لڑکے سے محبت ہو گئی ہے جو کے میرا دوست ہے قسم سے میں اس کے بنا نہیں رہ سکتا سب دعا کرو اللہ پاک ہمیں ہمیشہ خوش رکھے اور اکھٹا رکھے آمین سب دعا کرو اور اللہ پاک سب کا ماں باپ کو خوش رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین