@discoverpakistantv: میری کسی بات یا عمل سے وزیر اعلیٰ پنجاب یا حکومت پنجاب کو کبھی کوئی ایمبیرسمنٹ نہیں ہوئی، اگر عظمیٰ بخاری خود کوئی شرمندگی محسوس کررہی ہیں تو وہ ان کی اپنی چوائس ہے: حنا پرویز بٹ کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر رد عمل #UzmaBukhari #PunjabGovernment #PMLN