@mr.bhatti.219: میں اُسے کبھی نہیں سمجھا سکا کہ میں واقعی اُس کے بغیر رہ ہی نہیں سکتا تھا... وہ میری عادت نہیں، میری زندگی تھی میری ہر دعا میں اُس کا نام تھا، میری ہر رات اُس کی یاد میں کٹتی تھی، اور میری ہر صبح اُس کے خیال سے شروع ہوتی تھی۔ لوگ کہتے ہیں محبت انسان کو مضبوط بناتی ہے، مگر اُس کی محبت نے مجھے اِتنا کمزور کر دیا تھا کہ اُس کے بغیر سانس لینا بھی اذیت لگتا تھا۔ میں نے لاکھ خود کو سمجھایا، خود کو مصروف رکھا، ہنستی رہی لوگوں کے سامنے، مگر اندر سے ہر دن تھوڑی تھوڑی مرتا رہا۔ کاش وہ ایک بار میرے دل کے اندر جھانک سکتی، تو اُسے معلوم ہوتا کہ میں ضد نہیں کر رہا تھا، میں صرف اُس انسان کو بچانے کی کوشش کر رہا تھا جس میں میری پوری دنیا بستی تھی۔ بعض لوگ چلے جاتے ہیں مگر اپنے ساتھ انسان کا سکون، نیند، ہنسی اور جینے کی خواہش بھی لے جاتے ہیں۔ اور پھر باقی رہ جاتا ہے ایک خاموش انسان جو ہر وقت صرف یہ سوچتا رہتا ہے کہ آخر اُس کے بغیر جینا اتنا مشکل کیوں ہے۔

Mr Bhatti💫
Mr Bhatti💫
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 22 October 2026 14:31:20 GMT
19190
1382
24
441

Music

Download

Comments

ksaengr1
مہندس KSA :
*میری کھوئی ہوئی چیزوں میں سب سے قیمتی میرا وقت تھا جو میں نے بے حس اور بے قدرے لوگوں کو سمجھنے اور نبھانے میں ضائع کر دیا*
2026-10-22 18:31:41
4
fatima72418
Fatima :
2026-10-22 14:38:46
4
tanha.........336
Tanha.👀👈 :
*وہ مجھے کبھی نہیں ملے گا۔۔۔۔🍂* *یہ جان کر بھی مجھے اُس سے محبت ہے۔🌚🥀* *
2026-10-31 16:04:08
1
mujtbahbutt30
simple BuTt🥺 :
@دعا کا طالب گار:_محبت ہم سے کرنی ہے_ _تو پھر وعدہ نہیں کرنا_ _یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں_ _کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں ...🖤🥀_ _محبت ہم سے کرنی ہے_ _تو پھر ضد بھی نہیں کرنی_ _یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے_ _کہ ساتھی چھوڑ جاتے ہیں ...🖤🥀_ _محبت ہم سے کرنی ہے_ _تو کبھی شکوہ نہیں کرنا_ _یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں_ _دلوں کو دور کرتے ہیں ...🖤🥀_ _محبت ہم سے کرنی ہے_ _تو صرف محبت کرو جاناں...._ _کہ محبت ہی محبت کو_ _بہت مضبوط کرتی ہے ...🖤🥀_ نے udaas Butt
2026-10-22 20:48:53
3
ali.hassan43261
ali Hassan :
wo mara ak kemte ihsasa ha 🥰🥰
2026-11-08 16:14:51
0
tiktok.com.chandio00
خاموش مزاج :
🥺🥺
2026-10-22 17:26:46
2
jibransaleem982
Jani king Jib :
good
2026-10-26 15:55:31
1
ziddi.mughal760
ziddi.mughal :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-31 19:18:43
1
fatima3.ghu0
ghulam Fatima :
😴
2026-10-23 05:22:20
1
rashid123456789014
m Rashid :
:*میری کھوئی ہوئی چیزوں میں سب سے قیمتی میرا وقت تھا جو میں نے بے حس اور بے قدرے لوگوں کو سمجھنے اور نبھانے میں ضائع کر دیا*
2026-11-04 14:07:48
1
aziiii408
Aziii bhatti :
2026-11-08 16:37:19
0
alibukhari855
🍂💔 A L O N E 💔🍂 :
😥😥😥
2026-11-04 16:25:15
1
rahmanibadsha178
LADLA🤗WASO❣️💓 :
🥺🥺🥺
2026-11-07 16:07:17
1
malikshanibhai15
malik Shani :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-26 11:53:44
1
midasserali
🥀✨روحے تنہائی 💫💔 :
😭😭😭
2026-10-22 16:47:47
2
mehmood.ahsan18
Ahsan Ali Sipra 😎😎 :
👍👍👍
2026-10-22 15:46:18
2
5farmanali
چاچڙ صاحب :
❤️❤️❤️
2026-10-25 11:15:07
1
husnainbhatti.144
Zalim Darinda :
😳😳😳
2026-10-23 06:40:55
1
tanha.zindagi990
sad girl 💔💔💔 :
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-10-22 14:42:57
2
satarashahzadi632
Satara shahzadi :
🥰🥰🥰
2026-10-22 16:59:40
2
sohaibch885
Jani...S...A :
کچھ تھکنیں جسم کی نہیں ہوتیں، وہ روح میں اتر جاتی ہیں… 🥀 پھر انسان سوتا بھی ہے تو سکون نہیں ملتا، آنکھیں بند ہوتی ہیں مگر دماغ جاگتا رہتا ہے۔ خیال، یادیں اور ادھورے سوال اندر ہی اندر شور مچاتے رہتے ہیں۔ کبھی کبھی انسان کو نیند نہیں، بس تھوڑا سا سکون چاہیے ہوتا ہے… 💔
2026-11-04 17:59:37
1
To see more videos from user @mr.bhatti.219, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About