@issue.writes: ہم لڑکوں کو ہر گزرتا ہوا وقت یہ سکھاتا ہے کہ اگر ہم زندگی میں کامیاب نہ ہوئے تو شاید ہمارا کوئی نہیں ہوگا۔ 💔🥀 کیونکہ دنیا میں اکثر لوگوں کو ہماری ذات سے نہیں، ہماری کامیابی، ہماری کمائی اور ہمارے مقام سے محبت ہوتی ہے۔ جب تک جیب میں پیسے ہوں، چہرے پر مسکراہٹ ہو اور زندگی میں کامیابی ہو، تب تک ہر کوئی اپنا بنتا ہے، لیکن جب حالات بدلتے ہیں، جیب خالی ہوتی ہے اور انسان مشکلات میں گھِر جاتا ہے تو اپنے بھی نظریں بدلنے لگتے ہیں۔ 😔🖤 اسی لیے لڑکے اپنی پریشانیاں چھپا کر مسکراتے ہیں، آنسوؤں کو خاموشی میں دفن کرتے ہیں اور ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ بھی مضبوط بننے کی کوشش کرتے ہیں، کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اگر وہ ہار گئے تو انہیں سنبھالنے والا شاید کوئی نہیں ہوگا۔ 🥀❤️🩹 #growaccount #for #unfreezemyaccount #growaccount #unfreezemyaccount