حد سے زیادہ مخلص ہونا بھی انسان کو تنہا کر دیتا ہے......✨🫠
2026-10-22 15:10:18
14
Saba Food Secrets :
💯 Absolutely True
2026-10-22 15:01:31
6
Hح🦢🌷 :
Reality...❤️🩹👈
2026-10-22 15:01:21
10
Ayzii🐼 :
حد سے زیادہ اچھا ہونے کا مطلب ہے
آپ بہت غلط ہیں
~•
🥹
2026-10-22 14:59:16
18
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
جو انسان حد سے زیادہ نرم اور مخلص ہوتا ہے دنیا سب سے پہلے اسی کا دل دکھاتی ہے.....🫠❤️🩹
2026-10-22 15:03:36
18
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
ہماری حد سے بڑھی اچھائی ہی لے ڈوبی ہمیں،
ہم سب کا بھلا سوچتے سوچتے خود ہی اجڑ گئے۔
2026-10-22 15:01:32
16
Mano🌷✨ :
حد سے زیادہ اچھائی اکثر لوگوں کو ہماری قدر بھلا دیتی ہے۔🥀🫠
2026-10-22 15:05:09
11
🍁Ek_Adhoori_ Si_Umeed 🍁 :
دل تو سکون میں رہتا ہے کہ ہماری وجہ سے کسی کو دکھ نہیں مل رہا ہماری خیر ہے ❤️🩹🙂
2026-10-22 14:58:45
15
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
کتنے بھی اچھے بن جاؤ کتنا بھی دل سے
نبھا لو آخر میں اکیلے ہی رہ جاؤ گے😞
2026-10-22 15:11:14
12
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
حد سے بڑھ کر چاہنا، اکثر خود کو اپنی ہی نظروں میں گرا دیتا ہے۔❤️🩹
2026-10-22 15:01:34
15
Mughal zadi ✨🖤✨♾️ :
Right Bhai
2026-10-22 15:09:20
8
NOORYy :
میرا اچھا ہونا بہت غلط ثابت ہوا میرے لیے 🤌🏻❤️🩹
2026-10-22 15:03:25
14
business provider :
maturity hits when you realize : had sai zyada acha hona bhi aik burai hai
2026-10-22 16:28:02
1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly.... 🫠
2026-10-22 15:07:47
7
🥀عثمانی ✍️ :
بے انتہا اچھا ہونا بھی ایک طرح سے برا ہے، کیونکہ یہ دنیا اچھائی کی قدر نہیں کرتی۔ جتنا تم نرم دل بنو گے، لوگ اتنا ہی تمہیں توڑیں گے، اور تمہاری اسی اچھائی کو تمہاری کمزوری بنا دیں گے۔🥺❤️🩹
2026-10-22 15:09:37
7
ZaHryyy_wriTes🖊 :
Fr....🤌🫀
2026-10-22 15:00:32
5
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
کسی کو اتنا بھی مت چاہو کہ اُس کی بے رُخی تمہاری ذات پر بھاری پڑ جائے۔❤️🩹
2026-10-22 15:01:53
12
🥀عثمانی ✍️ :
اچھی نیت والے ہمیشہ اکیلے رہ جاتے ہیں
کیونکہ دنیا چالاکوں کو پسند کرتی ہے. 💯🤧
2026-10-22 15:08:54
7
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
ضروری نہیں کچھ غلط کرنے سے دکھ ملے حد سے زیادہ اچھا ہونے کی بھی قیمت چکانی پڑتی ہے ۔۔۔🫠
2026-10-22 15:10:14
9
Mahiii :
آج کل اچھا ہونا بھی برا ہے 🥺
2026-10-22 15:05:42
10
❥︎𝐒ᴴᴬᴹᴱꪶєѕѕ˚𓍯 :
آگ لگا دی میں نے آج اس کتاب کو جس میں
لکھا تھا اگر محبّت سچّی ہوتو ملتی ضرور ہے
2026-10-22 15:01:08
11
𝘼𝙗𝙙𝙪𝙡𝙡𝙖𝙝 ༄ :
sai ha bhai
2026-10-22 14:57:20
10
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
Wallah 🫠❤️🩹
2026-10-22 14:59:58
10
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
*حد سے زیادہ اچھا ہونا بھی لوگوں کو برا لگ جاتا ہے 💔😔*
2026-10-22 15:00:43
9
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.