shahalam pul sai naguman tak road ko kaam banaya hai sir
2026-10-23 01:36:08
7
💕⃝🕊️𝗠𝗿 𝗯𝗮𝗯𝘂 𝟵𝟮💕⃝🕊️ :
good decision 👏
2026-10-23 05:19:55
5
🥺 :
کیسی نے کہا تھا،کے میں تو برداشت کرلونگا
لیکن اپ لوگ نہیں کر لو گے 🥺💔
2026-10-23 12:29:55
2
Khan Afridi 132 :
آج کل تجاوزات کے خلاف کارروائی پر بہت سے لوگ اعتراضات اٹھا رہے ہیں، لیکن میرا مؤقف بالکل واضح ہے۔
اگر حکومت نے کسی شخص کو قانون کے مطابق Right to Pay کے تحت معاوضہ ادا کر دیا ہے، اور اس کے باوجود وہ شخص سرکاری زمین پر قبضہ کرکے عمارت تعمیر کرتا ہے، اسے کرائے پر دیتا ہے اور اس سے مالی فائدہ اٹھاتا ہے، تو پھر اس قبضے کا جواز کیا ہے؟
جب آپ معاوضہ بھی وصول کر چکے ہیں اور اس کے باوجود سرکاری زمین پر تعمیرات جاری رکھتے ہیں، تو بعد میں یہ اعتراض کرنا کہ حکومت نے پیشگی نوٹس کیوں نہیں دیا، بذاتِ خود ایک قابلِ غور سوال ہے۔
رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کو محض سیاسی عینک سے دیکھنے کے بجائے یہ دیکھنا چاہیے کہ زمین کی قانونی حیثیت کیا تھی، معاوضہ ادا ہوا تھا یا نہیں، اور تعمیرات قانونی تھیں یا غیر قانونی۔
اصولی بات یہ ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ اگر تجاوزات غیر قانونی ہیں تو ان کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، لیکن یہ کارروائی بھی قانون، مقررہ طریقۂ کار اور بنیادی حقوق کے مطابق ہونی چاہیے۔
حکومت کی مخالفت کرنا ہر شہری کا حق ہے، لیکن غیر قانونی قبضے کا دفاع کرنا اور قانونی حقوق کا مطالبہ کرنا دو الگ باتیں ہیں۔
2026-10-23 16:00:17
0
Zohan Ahmad Mustafa :
zabardast
2026-10-23 08:42:38
1
Zeeshoo Dybala :
great
2026-10-23 15:39:33
0
kashef khan :
2026-10-23 13:30:36
0
Meharbkhan12 :
2026-10-23 15:31:46
0
🥀ځدران هلک🥀 :
daho nan Allah da har ke
2026-10-23 05:30:17
1
👑 Shahzaib 👑 King 👑 :
2026-10-23 12:11:40
0
khan :
good
2026-10-23 03:23:17
1
Khan :
شاہ عالم پل سرہ، اور چارسدہ روڈ نادرن بائی پاس سرہ ہوٹل والا ٹول روڈ نیولے دے، سخت کاروائی پہ پکا ر دہ
2026-10-23 13:14:20
0
✨ Jamia Muhammadia Peshawar ✨ :
افسوس
2026-10-23 10:22:57
0
🚩مجاھد خوشبو محل☝🏻 :
2026-10-23 08:48:56
0
💫Sk Safi💫 :
🤲🤲🤲🥲
2026-10-22 22:54:53
0
𝙁𝙚𝙧𝙤𝙯 𝙎𝙝𝙖𝙝 🕊️ :
Bakhshooo ta rashae oss
2026-10-23 10:07:20
0
Murad khan :
insha Allah charsada road na drta moter way jora we lag sbr na kar wakhle 13 kala drmnde Fitna mosalt wa
2026-10-23 07:56:47
1
SHEHZY KHAN :
very good 👍 governor raaaj
2026-10-23 09:21:24
0
Sani Jani :
Welcome to Governor Raj😭😭
Da khu shurwat dy
2026-10-23 17:17:48
0
𝙁𝙚𝙧𝙤𝙯 𝙎𝙝𝙖𝙝 🕊️ :
ghat karr ye oko zindabad .. dalta ba deer ziyat rush woo
2026-10-23 10:07:03
0
❤️👑 Zahid khan Official 👑❤️ :
Good job ab kpk taraqee kerega pti ne to sirf corruption ke ha kpk ko tabah ker deya ta
2026-10-23 10:02:37
0
habibnoor :
2026-10-23 12:31:11
0
Mood :
Awal government ha kr ky9
2026-10-23 04:17:46
0
To see more videos from user @junaid.khan4001, please go to the Tikwm
homepage.