@dukhidiary2: آئے قبر کی مٹی 🪦 تو نے کیسے نگل لیے وہ چہرے 🍂 جن چہروں کے ہم نے صدقے وارے تھے 🥹💔 ہائے وہ چہرے جن کی ایک جھلک کے لیے ہم ترستے تھے، جن کی آواز سنے بغیر دل بے چین رہتا تھا، آج وہی چہرے منوں مٹی تلے دفن ہیں 😭 اے مٹی مٹی! تجھے ذرا ترس نہ آیا؟ تو نے ہمارے جگر کے ٹکڑوں کو کیسے اپنی آغوش میں لے لیا، وہ ہنستے مسکراتے چہرے آج تیرے اندھیرے میں کہیں گم ہو گئے 🥀 اب تو بس قبر کے کتبے پر لکھا ایک نام ہے، اور سینے میں ایک ایسا زخم ہے جو قبر تک ساتھ جائے گا، نہ ان کی ہنسی لوٹے گی، نہ وہ لمس، بس ہر رات ان کی یاد میں آنکھیں خون کے آنسو روتی ہیں 💔🩸 #FYP #ForYou #ForYouPage #SadPoetry #UrduPoetry #Qabar #Death
Hayeee Baap k bad maa ka jana zindgi Tabha kr gya roz marta hn 💔💔😭😭😭
2026-10-23 03:25:56
10
الحمدُللہ :
ہائی 🥺🥺😢😢
2026-10-22 15:14:05
3
🍁Habeel Jaral!گوجرانوالہ :
آوے ہوے [Teary eyed]
2026-10-23 09:06:07
1
꧁༒☬ بلوچ بابا ☬༒꧂ 👑 :
قبر کے کتبے پہ لکھا ہے اُس چہرے کا فسانہ
جو کبھی ہماری جان تھا، جس کے بغیر تھا ویرانہ
آج وہی چہرہ خاک میں سو گیا
جسے دیکھ کر کبھی دل مسکرایا کرتا تھا
2026-10-23 06:32:31
9
Ali shan590 :
Bhai ap ki post pr bohot rota hon 😭😭😭😭😭 N
2026-10-23 06:37:15
1
WoLf-EyE.... :
aesa nh khety....Humne Bh qabar m hi Jana hai.... ALLAH PAK rehm kare. hum sb pr... inshallah hum jannat m milengy un peyaron se ....Wahn ka Sath sada qaime rahega.... inshallah....
2026-10-22 15:20:29
6
Aftab Ray ! :
کاس ایسا ھوتا کہ انسان قبر میں سلامت رہتا
2026-10-23 05:38:43
6
Sajjad ali :
yar AP ke post parh kar rna aajata hy
2026-10-22 15:37:18
6
Meero khan1186🇦🇪 :
آۓ قبر کی مٹی
تو نے میرے چہرے کا نور کھا جانا ہے
مگر مجھے افسوس نہیں
کیونکہ مجھے تیری مٹی سے بنایا گیا ہے
آۓ درد تو تب ہوتا ہے
جب کوئی بےرہم زندگی میں اتا ہے 😔
اور بے وفا بن کر چہرے کا نور کھا جاتا ہے😔
2026-10-22 22:36:20
8
sahil... :
hm sy nai prhi gai apki post
2026-10-23 10:34:14
1
꧁༒☬ بلوچ بابا ☬༒꧂ 👑 :
قبرستان کی خاموشی میں اک پیغام چھپا ہوتا ہے
ہر مٹی کے نیچے کسی کا خواب سویا ہوتا ہے
جو کل تک اپنے پیاروں کے درمیان ہنستا تھا
آج اُس کا ذکر صرف دعاؤں میں ہوتا ہے
یہ دنیا چند روزہ ہے غرور کس بات کا
آخر ہر مسافر کو لوٹنا اپنے رب کی بارگاہ میں ہوتا ہے۔ 🥀🤲
2026-10-23 06:35:29
3
حسینیت زندہ باد 🥰 :
😭😭😭😭
2026-10-23 09:50:01
1
𝙈𝙪𝙝𝙖𝙢𝙢a𝙙 𝘼𝙢𝙚𝙚𝙣 :
Hayee 😭
2026-10-23 10:41:56
1
🍒_ᕼᗩꋊIᗩ ᗰᗩᒪIK_🍒 :
ہائے میری والدہ محترمہ ☹️😭💔
2026-10-23 11:27:23
2
baloach :
2026-10-22 22:09:44
2
Mkhan3488 :
بھائی بہت دردناک ہے تیر شیر و شہری
2026-10-23 09:22:57
3
ᵢTₓ! Tₐᵣₐᵣ BᵣₐND 🔥🥷☠️🦅👑 :
🫥🫥🫥:دکھ یہ ہے مرا یوسف و یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے
اے بادِ ستم خیز تری خیر کہ تُو نے
پنچھی وہ اُڑائے ہیں جو اُڑنے کے نہیں تھے😭😭😭
2026-10-23 07:58:19
2
wazeer maknaik :
yar Rona ai gay ha 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-23 03:36:47
2
To see more videos from user @dukhidiary2, please go to the Tikwm
homepage.