@shian_e_ali999: تو علی (ع) کو مان، علی تب بھی علی ہے۔ تو علی (ع) کو نہ مان، علی تب بھی علی ہے۔ کسی کے ماننے سے علی بڑھتا نہیں، اور کسی کے نہ ماننے سے علی گھٹتا نہیں! تو علی کو چھوڑ دے، علی کا کچھ جاتا نہیں۔ اور جسے علی چھوڑ دے... اس کا رہتا کچھ نہیں #viral #Ahlebait #unfreezemyacount #foryou #support