ان دلوں کو سکون دے یا رب جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ۔۔۔۔🥹
2026-10-22 15:15:00
42
NOORYy :
میں نے لڑ پڑنا تھا مصلحتوں سے 🫠
مجھے تیرے کن کے دلاسے سنبھال گئے مولا 🩶
2026-10-22 15:13:35
32
Ayzii🐼 :
جمعہ مبارک اُمتِ مسلمہ۔۔۔۔۔~•
اللّٰہ پاک سب کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
آمین الٰہی آمین
~•
✨🤲🏻
2026-10-22 15:14:28
25
Imran Khan ❤️ :
offfff
2026-10-22 17:18:52
9
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
بیشک ❤️🩹
2026-10-22 15:12:12
17
ᥫ᭡❖𝆺𝅥⃝😘 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟᴹᴿ⍣Dj𓃮❤️🥀🫰࿐• :
یا اللہ! اپنے حبیب حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم سب کو اور ہمارے والدین کو صحت، تندرستی اور اطمینان والی لمبی زندگی عطا فرما اور انکا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پہ قائم رکھیں. جن کے والدین اس دنیا میں نہیں اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ان کے ساتھ خاص رحمت والا معاملہ فرمائے آمین یارب العالمین.
2026-10-22 17:07:25
6
Simran :
Beshk.......✨🫠💯
2026-10-22 15:15:59
9
💔🩹sad 😭 Ali 🩹💔 :
bilkul sai kaha ap na
2026-10-22 17:21:49
5
Mental Queen 😈 :
Beshak
2026-10-22 17:30:10
6
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
دعا وہ امید ہے جو ٹوٹے ہوئے دل کو بھی رب سے جوڑے رکھتی ہے۔ 🤲🏻
2026-10-22 15:13:25
13
❤️A :
سلام! آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ میرے لیے دل سے دعا کر دیں، میری طبیعت بہت زیادہ خراب ہے۔ میں اس وقت بہت تکلیف اور پریشانی میں ہوں۔ اللہ پاک مجھے صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ جو بھی میرا یہ میسج پڑھ رہا ہے، خدا کے لیے مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، کیا پتا آپ میں سے کوئی اللہ کا ایسا نیک بندہ ہو جس کی ایک 'آمین' میری زندگی بدل دے اور اللہ میری تکلیف دور کر دے۔ پلیز دعا دے کر جائیے گا۔ 🤲😭
2026-10-22 15:42:57
5
🪫 :
beshak 🫠
2026-10-22 17:11:12
8
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
Beshak❤️
2026-10-22 15:12:44
11
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
جب زمین کے سارے سہارے ٹوٹ جاتے ہیں، تبھی تو انسان کو احساس ہوتا ہے کہ سب سے بڑا اور سچا سہارا صرف عرش والے کا ہے۔
2026-10-22 15:13:17
13
🦋 ᴹᵘˢᵏᵃⁿ 𝑫𝒆𝒆𝒑 𝑳𝒊𝒏𝒆🎭 :
Beshak 🙌🏻💯
2026-10-22 18:36:39
6
Neak🔐 :
Sbb bhen bhai namaz parha kren,,,
2026-10-22 17:53:08
5
❤️ :
Hay hay
2026-10-22 17:12:46
6
T O O B A 🐰 :
Beshakkk 🤌🏻🫠
2026-10-22 15:45:09
6
Aqsa :
beshaq
2026-10-22 16:05:55
5
Mano🌷✨ :
جب ہر در بند ہو جائے، تو رحمتوں کے دروازے کھلتے ہیں۔✨
2026-10-22 15:17:18
14
𝘼𝙬𝙖𝙣︎ :
بےشک ✨
2026-10-22 15:12:24
14
ᴀʙᴅᴜʟ ᴋʜᴀʟɪǫ :
jb bura waqt aya to ye baat TB samjh ai
2026-10-22 17:08:15
5
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.