@sukoon.e.qalb072: ترجمہ بڑا مہربان اسی نے قرآن سکھایا اسی نے انسان کو پیدا کیا اسی نے اسے بولنا سکھایا سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں اور بیلیں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں اور آسمان کو اس نے بلند کیا اور ترازو (عدل و انصاف کا نظام) قائم کیا تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولا کرو اور ترازو میں کم نہ دو اور اسی نے زمین کو مخلوق (کی راحت) کے لیے بچھایا اس میں طرح طرح کے میوے اور غلاف والی کھجوریں ہیں اور بھوسی والا اناج اور خوشبو دار پھول ہیں پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

سکون قلب 🫀
سکون قلب 🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 22 October 2026 15:18:22 GMT
7
2
3
2

Music

Download

Comments

.my.heart.10
"مدرسے کی شرارتی لڑکی "😊❤️ :
🥰🥰🥰
2026-10-23 04:44:16
1
irfan.khan.274
Irfan Khan :
❤️❤️❤️
2026-10-22 15:22:03
1
sukoon.e.qalb072
سکون قلب 🫀 :
[Heartwarming]
2026-10-22 15:28:52
1
To see more videos from user @sukoon.e.qalb072, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About