@syedhsanraz1: #CapCut #مولاعلی_علیه_السلام🙌🚩🙏 #عزاداری_امام_حسین_علیہ_السلام🚩🚩💔💔🙏🙏 @syedahsanrazashah #@Syed Aqeel

Syed Ahsan  Raza  Kazmi
Syed Ahsan Raza Kazmi
Open In TikTok:
Region: DE
Thursday 22 October 2026 15:19:43 GMT
198291
6215
236
874

Music

Download

Comments

user80152919
میاں عثمان حیدر :
یہ کوئی جواب نہیں ہے پہلے کے بھی مخالف تھے اور چوتھے بھی مخالف تھے جس کا اشارہ تم کر رہے ہو کہ امیر معاویہ نے امام علی کو نہیں مانا تو اس امیر معاویہ کو امام حسن نے اپنا ہاتھ کیوں دیا تھا بیعت کیوں کی تھی یہ بتا
2026-10-23 13:39:59
67
juttbhutta_512
JUTT BHUTTA :
ہم نبی علیہ سلام کے بعد صرف مولا علی علیہ سلام اور اہل بیت کو ہی مانتے ھیں بات ختم
2026-10-23 06:14:44
59
sheezbaloch699
sheezBALOCH669 :
:تیرے کالے لباس سے چھپ نہ پائے گا وہ سیاہ دن تیرے ماتم سے معاف نہ ہوگا خون میرے حسین کا۔۔۔
2026-10-24 06:47:35
29
sh.hussain26
sh Hussain :
عقل والے ہیں علی والے بہت اچھی بات ہے علی والے 👑
2026-10-22 19:16:15
34
saif9672
saifullah :
2026-10-24 08:07:30
9
adnanbagwaya
Bagwaya Jutt479 :
اس فارمولے کے تحت تو حضرت علی رضہ اللہ عنہ کو بھی نعوذ باللہ مرتد کہہ دیں گے کیوں کہ انہوں نے بھی چھ ماہ بعد بیعت کی تھی۔یہ فارمولہ ہر جگہ اپلائی نہیں ہوسکتا جن لوگوں نے کسی بھی خلافت سے انکار کیا وہ چاہے پہلا خلیفہ ہو، دوسرا یا تیسرا اس کے پیچھے موجود وجوہات کے لئے وہ اپنے رب کے سامنے جوابدہ ہوں گے۔
2026-10-24 05:00:15
1
bilalahmad234356
Bilal@ :
جواب ہی غلط دے رہا ہے حضرت ابوبکر رض کی تو 6 ماہ تک علی رض نے بھی بیعت نہیں کی تھی اور بھی صحابہ تھے ہم تو کسی کو بھی مرتد نہیں کہتے
2026-10-24 00:04:38
3
ishraq.shaakri
ISHRAQ SHAAKRI :
گیمرز
2026-10-24 16:11:49
0
disco909
disco909 :
ma sha Allah.. hazarat Kia payara jawab dia ha lajawab kr dia ... Ma sha Allah
2026-10-22 17:54:52
7
user553794088
Khalid :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر دین مکمل ہو گیا تھا۔ اس کے بعد جو کچھ بھی ہے وہ صرف تاریخ ہے ۔
2026-10-23 15:44:37
5
asimghouri697
Asim ghouri :
حضرت ساتھ یہ بھی بتائیں کہ پہلے خلیفے کے مقابلے میں کون ایا دوسرے کے مقابلے میں کون ایا تیسرے کے مقابلے میں کون ایا
2026-10-23 16:45:56
6
iqbalkumbhar09
Iqbal Kumbhar :
علی حق ہے
2026-10-23 01:18:03
8
pakistanfirst1947
Logical Pakistani :
may aik Sunni hu likin Hazrat Ali khaali 4th Khalifa sirf nhi, un ko humaray Nabi s.a.w nay apna deputy lagaya aur Hazrat Ali bhi nabio kay khandaan say hain, jo waqayee ahle bait hay
2026-10-24 11:02:38
0
syed.hassani
Syed Hassani :
Haq ali aur ali haq k sath ha 😍
2026-10-24 20:48:08
1
mrxyz023
Umer :
Slam Ya ALI (AS)
2026-10-22 23:18:10
4
yaseen0006.5
yaseen0006.5 :
Hazrat Muhammad ❤️❤️❤️❤️❤️💙💙💙💙💙
2026-10-23 07:16:13
4
aleem.khan376
🚩(🦅5.12.14.72علی مولاء🦅)🚩 :
2026-10-25 07:22:12
1
anas.aslam.313
𝐀𝐍𝐀𝐒 Zargham :
2026-10-23 19:16:47
1
user5016268331379
user5016268331379 :
: : امام علیؑ کے الفاظ ہی کافی ہیں۔ انہوں نے اپنے سے قبل آنے والے خلفاء کو تسلیم کیا اور اس بات کا اعتراف کیا کہ ان کی نامزدگیاں مہاجرین اور انصار کے قائم کردہ معیار پر مبنی تھیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کسی کو بھی ان نامزدگیوں کو مسترد کرنے یا رد کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔ درحقیقت، انہوں نے یہاں تک کہا کہ جو شخص ان نامزدگیوں کو تسلیم نہیں کرتا، اسے دائرہ اسلام سے خارج سمجھا جانا چاہیے۔ جب اتفاقِ رائے قائم ہو جائے تو اسے اللہ تعالیٰ کی جانب سے ایک الٰہی حکم سمجھا جاتا ہے۔ یہ بیان انتہائی واضح اور دو ٹوک ہے؛ اگر اس کے باوجود بھی کوئی شخص اسے نہیں سمجھتا، تو پھر صرف خدا ہی مدد کر سکتا ہے۔letter 6 Nehj Al balagha
2026-10-23 00:48:38
7
exposurity4
EXPOSURITY :
mazhab kabhi followers ki apas main unity nahi hone deta,,
2026-10-24 10:50:49
1
abid86258
Abid :
Imam Ali Is the first than all
2026-10-22 19:19:05
3
shoukat.ali.satti
Shoukat Ali satti :
مولانا صاحب نے بہت ہی خوبصورت اور قابلِ غور بات کی ہے۔ اختلافات اپنی جگہ، لیکن خدارا! ایک بار اس بات کو غور سے سنیں اور سمجھنے کی کوشش کریں۔ ❤️
2026-10-24 17:51:19
0
voiceforthemany
life and skills :
لبیک یا حسین علیہ السلام
2026-10-23 20:26:05
3
anas.aslam.313
𝐀𝐍𝐀𝐒 Zargham :
2026-10-23 19:16:54
1
bubbar26
ناچیز محمد فہیم اختر ببر :
2026-10-24 16:22:43
0
To see more videos from user @syedhsanraz1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About