ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک
جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے اس کے لیے دعائے رحمت کرتے ہیں۔
*مسند احمد، حدیث 571*
2026-10-24 01:34:55
0
محمد نوید افضل :
🌸:وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَ○🌸
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔🫶🏻🥹
صلی اللّٰه علیه وآله وسلم 💗