@sanapashton12: #گوادر میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات، مژانی پولیس اسٹیشن پر قبضے کا دعویٰ گوادر: گوادر شہر میں مسلح افراد کی بڑی تعداد میں آمد، مختلف سرکاری عمارتوں اور پولیس اسٹیشن پر قبضے جبکہ سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، فورسز کے ایک کیمپ پر دھماکہ خیز گاڑی کے ذریعے حملے کے بعد مسلح افراد اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا، جو اطلاعات کے مطابق جاری ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مژانی پولیس اسٹیشن پر قبضہ کرکے وہاں موجود اسلحہ تحویل میں لے لیا گیا ہے، جبکہ دیگر سرکاری دفاتر پر بھی کنٹرول حاصل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ مزید اطلاعات کے مطابق، مژانی پولیس اسٹیشن کے قریب جھڑپوں کے دوران ایک ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) اہلکار کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ نوٹ: ان اطلاعات، سرکاری عمارتوں پر قبضے اور جانی نقصان کی آزادانہ تصدیق تاحال نہیں ہو سکی۔
زنده باد. بلوچ قوم. شما را زوری مانع. میلع پچ کنگا. ظلم بیگع. بلوچ قوم بزگع. فایده حکومت پاکستان ورگع فقط مذدوری
2026-10-22 17:51:32
1
mourkh balak :
Ya log apna nuksaan pa itna kush kyu ho rah hain ?
2026-10-22 21:23:57
1
Ahmed ali zehri :
ya Allah tahala raham on them
2026-10-23 03:33:44
0
Gul Zaman :
بلوچ زندہ باد
2026-10-22 18:07:46
3
محمد عثمان 171 :
ہماری فوج سعودی عرب کا دفاع کر رہی جرنل ساب زرداری اور ن لیک کی چوریوں کو بچانے میں مصروف آرمی نمبر ون ہے بلوچستان ہاتھ سے نکلتا دیکھ رہے ہیں ماچھی ساب جہاز میں مزے کر رہے ہیں
2026-10-23 03:10:08
1
Dawood Khan :
2026-10-22 16:32:22
1
Brass BAAGHii✌️ :
2026-10-23 04:29:31
0
𝔹𝔸𝔻_𝕄𝕆𝕆ℕ✨️🌒 :
jub tak Balouch kush nai oga pakistan b kush nai oga akri Balouch b apne haq k lie nkleg a
2026-10-23 03:40:41
1
Arash Borhaninia :
شما را الله الرحمن مددت واقعا بلوچ بزگ کوتگع. میلع پچ بیگا. زنده باد
2026-10-22 17:53:32
0
Gulam Rajar Gulam Rajar :
😂
2026-10-23 02:30:40
0
hajihaji4628 :
فوج کے سامان کے ٹرکوں کوئ نقصان نھیں پھنچتا ۔ بلوچ تو فوج کے ساتھ لڑ رھے ھیں ۔۔
2026-10-23 05:08:05
0
Merimaamerijaan143 :
ye sab army kar Rahi hai
2026-10-23 04:50:08
0
BEGOO :
Good jobe
2026-10-22 20:08:57
0
Abdul majeed 456 :
😭😭😭🇸🇦👈
2026-10-22 20:06:36
2
@user315538946 :
😭😭😭
2026-10-23 03:40:13
1
محمد شیخ :
👍👍👍👍👍❤️❤️
2026-10-22 18:07:49
1
lmran :
🥰🥰🥰
2026-10-22 18:56:13
1
veeru king :
🥰🥰🥰
2026-10-22 17:12:43
1
Abdullah king🇸🇦👑, me007 :
🥰🥰
2026-10-22 17:09:18
1
To see more videos from user @sanapashton12, please go to the Tikwm
homepage.