@jawadkhanfb: اللہ ہمارے حال پر رحم کرے اور ان... گورنمنٹ مافیا کو نست اور نابود کریں کہ اپنے تنے کی جڑ خد کاٹتا ہے دوسرے ممالک میں گورنمنٹ لوگوں کو روزگار دیتا ہے اور ہمارے تو اپنی روزگار بھی چھین لیتا ھے جب کسی ملک میں روزگار نہیں ہوگا تو گورنمنٹ کو ٹیکسٹ کون دے گا ملک تو ٹیکس سے چلتا ہے ساری عمر دوسرے ملک سے ادھار لے کے اپنے بچوں کے پیٹ پال تے ہیں اور ادھار کے پیسوں سے عیاشیاں کرتے ہیں نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا پوری دنیا میں ہمارے ہی ان نالائق گورنمنٹ کی وجہ سے ان خوبصورت پاکستان کی نام بدنام ہوا ہے گورنمنٹ کو چاہیے کہ اپنے اپ میں قابلیت پیدا کرو کہ ملک عوام سے چلتا ہے ...دوسرے ملک کے ادھار سے نہیں