بے شک آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم زندا ہیں ۔ الحمدللہ رب العالمیـــــــــــــــن اہلسنت والجماعت بریلوی مسلک
2026-10-23 02:56:12
98
محمد یونس فاروقی :
Khussh raho or Muskaraty Raho phoolo ke tara ameen summa ameen
2026-10-23 06:26:15
1
muhammadislam6459 :
یہ بات سب سے پہلے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہی تھی بخاری شریف کے اندر حضرت ابوبکر صدیق کا خطبہ موجود ہے جو انہوں نے حضور علیہ السلام کی وفات پر دیا تھا اس میں حضرت ابوبکر صدیق نے فرمایا کہ جو بھی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی عبادت کرتا تھا وہ جان لے کہ حضور علیہ السلام وفات پا چکے ہیں اور جو اللہ کی عبادت کرتا ہے وہ جان لے کہ اللہ کو کبھی بھی موت نہیں آئے گی تو آپ کی یہ باتیں اور یہ شعر تو سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق پر فٹ ہوتے ہیں
❣️❣️اللہ پاک ہمشہ خوش رکھے ❣️❣️ماشا اللہ ❣️❣️مولا علی ہمشہ خوش رکھے❣️❣️یاعلی مدد❣️
2026-10-22 19:18:32
11
Nagra :
🥰🥰🥰🥰🥰gggggggggg
2026-10-23 05:01:05
1
bkr :
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ
2026-10-23 01:17:54
7
🦋 :
Beshak
2026-10-23 06:43:22
1
❣️ Noor ❣️🥰🥰 :
سبحان اللہ ماشاءاللہ
2026-10-23 02:34:09
12
Atiq ur Rahman :
تو زندہ ہے واللہ
2026-10-23 01:36:12
6
asadabbas7968 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ تو زندہ ہے واللہ
2026-10-23 04:01:06
11
ZenovaStore :
ماشا ءاللہ ماشا ءاللہ ماشا ءاللہ
ap nojawano ki charhti jawani or Ishq e RASOOL
DIL BAGH BAGH HOGYA🥰
2026-10-22 20:39:41
10
kamran bhatti❤️ :
رہے گا یوں ہی ان کا چرچہ رہے گا پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے❤️
2026-10-23 07:19:58
12
Shahzad tendar ala❤️ :
اللہ یہ عقیدہ سلامت رہے قبر تک جائے
2026-10-23 04:01:08
6
Sardar M Ijaz Ahmed.JF.9212 :
وہ عاشقوں کی بھیڑ ، وہ لہجے ، وہ بولیاں
جالی کے سامنے وہ فقیروں کی ٹولیاں
لب وا ہیں ، آنکھیں بند ہیں ، پھیلی ہیں جھولیاں
کتنے مزے کی بھیک ترے پاک در کی ہے
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-10-23 18:50:56
2
To see more videos from user @muhammadismailattarinaat, please go to the Tikwm
homepage.