@bazm.faqeer: هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ وہ ہی سب سے پہلے ہے اور سب سے آخر ہے، اور ظاہر ہے اور باطن ہے، اور وہ ہر چیز کا جاننے والا ہے وہی اوّل ہے کہ ہر ابتدا اُس سے ہے اور وہی آخر ہے کہ ہر انتہا اُسی کی طرف ہے وہی ظاہر ہے کہ کائنات کا ذرہ ذرہ اُس کی قدرت کی نشانی ہے اور وہی باطن ہے کہ دلوں کے پوشیدہ راز بھی اُس سے مخفی نہیں معرفت یہ ہے کہ نگاہ مخلوق سے گزر کر خالق کی قدرت کو پہچانے اور دل ہر حال میں اُسی کی طرف متوجہ رہے #sufism #sufilines #goviral #unfreezemyaccount #creatorsearchinsight @Mahi Zawiyar Adii shah Bukhari