@khamosh.dard04: ماں کے جانے کے بعد زندگی میں وہ رونق اور سکون کبھی واپس نہیں آتا۔ ان کی یاد میں کچھ گہرے جملے: ۱. "شام ڈھلے اک ویرانی سی ساتھ میرے گھر جاتی ہے، مجھ سے پوچھو اس کی حالت جس کی ماں مر جاتی ہے۔" ۲. "ماں کی کمی زندگی بھر محسوس ہوتی ہے، چاہے انسان کی عمر کوئی بھی ہو۔" ۳. "دنیا کی وسیع ترین بانہوں سے نکل کر جب انسان ماں کی آغوش سے محروم ہوتا ہے، تب پتا چلتا ہے کہ سچی محبت کیا تھی۔" ۴. "جب تک ماں زندہ رہتی ہے، بلاؤں اور مصیبتوں کے سامنے ایک ڈھال رہتی ہے۔ ماں کے جانے کے بعد انسان سیدھا وقت کی زد میں آ جاتا ہے۔" ۵. "گھر کی رونق، دل کا سکون اور دعاؤں کا سایہ... ماں کے ساتھ ہی رخصت ہو گیا۔ مِس یو امی جانی۔"