@m.talib56: شکر الحمدللہ ❤️🤲🏻 شکریہ یا سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا! ❤️🌹 آپ کے صدقے میں اللہ نے ہمیں بیٹی جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے۔ 👶🏻🎀✨ یا بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، یا بی بی زینب سلام اللہ علیہا، یا بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا! 🤲🏻❤️🏴 ہماری ننھی شہزادی پر ہمیشہ اپنی نظرِ کرم اور دعاؤں کا سایہ قائم رکھیے۔ 🌹🖤 یا اللہ! ہماری بیٹی کو صحت و سلامتی، نیک نصیب، لمبی عمر اور دینِ محمدؐ و آلِ محمدؑ کی محبت عطا فرما۔ اسے سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی پاکیزگی، بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے صبر و استقامت اور بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا کی نسبت سے محبت و عقیدت نصیب فرما۔ 🤲🏻❤️ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻🖤🌹 الحمدللہ! ہمارے آنگن میں ننھی شہزادی آ گئی۔ 👑👶🏻💕 #yazehra #yamolaabbasع #newbornbaby #shahazadi #yazainab_sa_ya_shareekatul_hussain_as