@hussan_parsat8: آپ کبھی بھی خودکشی کرنے والے شخص کو نہیں سمجھ سکتے. جب تک کہ آپ مجبوراً زندہ رہنے کی اداکاری کرتے ہوئے تھک کر چور نہ ہوجائیں. "موت کے لیے میرے اندر اتنی روانی ہے کہ میری روح اب صرف درد کی ہی زبان بولتی ہے" (تائکس شاعری) "موت کے منہ میں جانے والوں کا سوگ مت مناؤ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ وہ کیا کررہے ہیں." امریکی ادیبہ کلیریس لیسپیکٹر رواں سال قریب سات لاکھ 7،00،000 خود کشی کے واقعات ہوچکے ہیں. تحریر: Musa Pasha #foryou #nature #aesthetics #pasthopoetry🖤 #waqaryousafzai