@deen.in.uk: ہر دل میں بسنے والی آواز چہرے پر نور آواز میں سرور روح تازہ کر دی #faryou_tiktok_viral_video_faryour_page ##faryou_tiktok_viral_video_faryour_page ###faryou_tiktok_viral_video_faryour_page ####faryou_tiktok_viral_video_faryour_page #####faryou_tiktok_viral_video_faryour_page
mashallah apni zindagi me ak flex rhy ga k inko bhi dekh liya jinki awaz hm bachpne suba time sunty thy
2026-10-23 02:23:03
69
Faisal Ali :
الحمدللہ میں نے بھی قران ترجمے سے پڑھا ہے🥰🥰🥰👍👍
2026-10-23 07:09:43
18
Azan, Choudhry 786 :
mashAllha 🥰🥰🥰🥰
2026-10-23 04:28:12
35
..... :
to ya ha wooo ma inko dakna chayi Thi 🫀
2026-10-23 06:25:51
36
𝐒𝐀𝐀𝐁𝐀𝐤𝐚𝐫𝐦𝐤𝐢𝐧𝐠 2 :
ہ جانی پہچانی اور مخلص شخصیت ہیں جن کی دلنشین آواز میں ہم نے برسوں قرآنِ پاک کا اردو ترجمہ سنا। آپ کی اس خوبصورت اور روحانی آواز نے ہمیشہ ہمارے دلوں کو سکون بخشا ہے۔
"محترم شمشاد علی خان صاحب! آپ کی اس پرسوز اور رسیلی آواز نے قرآن پاک کے اردو ترجمے کو روح کی گہرائیوں تک اتار دیا ہے۔ جب بھی ہم آپ کی آواز میں کلامِ الٰہی کا مفہوم سنتے ہیں، دل کو عجیب سا سکون اور اطمینان ملتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ اور درازِ عمر عطا فرمائے!" "آپ کی آواز صرف ایک آواز نہیں بلکہ ایک ایسا روحانی سفر ہے جو سننے والے کے دل کو گرما اور ایمان کو تازہ کر دیتا ہے۔ آپ کا تلفظ اور ادائیگی کا انداز بالکل منفرد اور لاجواب ہے!" "اے محبت اور عقیدت کے پیکر! قرآنِ پاک کی خدمت کے لیے آپ کی یہ آواز ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کی اس عظیم کاوش کو شرفِ قبولیت بخشے اور آپ کے لیے دنیا و آخرت میں آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین!"
🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-22 22:52:18
85
🦁سردار ذکااللہ خان جیانی 🦅🦅 :
سبحان اللہ
2026-10-23 04:02:40
15
To see more videos from user @deen.in.uk, please go to the Tikwm
homepage.