Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@boroughbloom_notes: A Fresh Outfit Detail that feels easy to wear Today
Mara City Mirror Reflections
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 22 October 2026 16:39:39 GMT
140
8
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
4.68MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.18MB
)
Watermark .mp4 (
3.07MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @boroughbloom_notes, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
💙 #Jknowledge #Tcas #Alevel
#like #like #like #like #like
Beshak ❤️🩹🥹🥀💯 #plzunfrezemyaccount🙏 #dontunderreviewmyvideo #growmyaccount #foryou #fyppppppppppppppppppppppp
سکون اگر زندگی میں ہوتا تو خدا کبھی موت نہ دیتا، 🥀🖤 ہر شخص کے حصے میں اتنا درد نہ ہوتا، ہر آنکھ میں چھپا کوئی راز نہ ہوتا، ہر چہرہ مسکراتا، ہر دل آباد ہوتا، اگر زندگی میں سکون ہوتا تو کوئی اتنا اداس نہ ہوتا۔ کچھ خواب ادھورے رہ جاتے ہیں، کچھ اپنے بچھڑ جاتے ہیں، کچھ لوگ ہنستے ہوئے بھی اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں، اور کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کسی کو دکھائے نہیں جاتے۔ زندگی کی بھی عجیب کہانی ہے، کسی کے پاس سب کچھ ہے، پھر بھی آنکھوں میں پانی ہے، کوئی ہنسی کے پیچھے غم چھپاتا ہے، کوئی تنہائی میں بیٹھ کر خود کو سمجھاتا ہے۔ کبھی اپنوں کی بے رخی رُلا دیتی ہے، کبھی وقت کی گردش سب کچھ بھلا دیتی ہے، کبھی جن کے لیے ہم دنیا بھلا دیتے ہیں، وہی لوگ ہمیں محفل میں تنہا چھوڑ جاتے ہیں۔ ہر کسی کے دل میں ایک درد چھپا ہوتا ہے، ہر مسکراتے چہرے کے پیچھے کوئی قصہ ہوتا ہے، کوئی اپنے غم لفظوں میں بیان کر دیتا ہے، کوئی خاموش رہ کر ہر دکھ سہہ لیتا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ وقت سب کچھ بدل دے گا، یہ درد، یہ تنہائی، ہر زخم بھر دے گا، مگر کچھ یادیں دل میں گھر کر جاتی ہیں، جو وقت گزرنے کے بعد بھی یاد آتی ہیں۔ کبھی دل چاہتا ہے کہ سب کچھ بھول جائیں، ماضی کے سارے قصے کہیں دور چھوڑ آئیں، نہ کسی سے شکایت ہو، نہ کسی سے گلہ، بس دل کو سکون ملے اور زندگی سے ہو صلح۔ مگر زندگی ہر کسی کو کہاں راس آتی ہے، کبھی خوشی تو کبھی غم کی گھڑی آتی ہے، کبھی اپنے بھی اجنبی بن جاتے ہیں، کبھی اجنبی بھی دل کے قریب آ جاتے ہیں۔ ہم نے وقت کے ساتھ چلنا سیکھ لیا، اپنے درد کو ہنسی میں چھپانا سیکھ لیا، اب کسی سے اپنے غم کی بات نہیں کرتے، ہم نے خاموش رہ کر جینا سیکھ لیا۔ سکون اگر زندگی میں ہوتا تو خدا کبھی موت نہ دیتا، ہر ٹوٹے ہوئے دل کو اتنا درد نہ دیتا، نہ کوئی رات آنسوؤں میں گزرتی، نہ کوئی صبح اداسی کی خبر لاتی، نہ کوئی اپنے کی یاد میں تڑپتا، نہ کوئی تنہائی میں بیٹھ کر خود سے سوال کرتا۔ 🥀 زندگی بس ایک امتحان ہے، کوئی خوش ہے تو کوئی پریشان ہے، کسی کو منزل کی تلاش ہے، کسی کو گزرے وقت کی آس ہے، اور کسی کی پوری زندگی بس ایک سکون کی تلاش ہے۔ 🖤✨
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy