شرک مت کرنا باقی سب گناہ معاف ہو جاتے اللہ سے معافی مانگیں
2026-10-23 03:13:30
6
Saeed :
اللہ اکبر
2026-10-23 08:20:17
1
Sajid Ali :
beshak 😭😭😭😭😭
2026-10-23 06:52:34
0
maqbool elahi :
بیشک بیشک بیشک یا اللہ ہم سب کو پکا نمازی بنا آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-10-23 05:05:02
1
Hassan M. :
Ruken sb 1 bar lazmi parhty jaen
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید 🥰:اللهم صل على محمد وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد، اللهم بارك على محمد، وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم، وعلى آل إبراهيم إنك حمید مجید 💞
2026-10-23 04:01:37
2
malik naveed.5015 :
سنن ابوداؤد/حدیث نمبر: 425
ترجمہ:
رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے:
اللہ تعالیٰ نے پانچ نماز فرض کی ہیں،
جو شخص ان کے لیے اچھی طرح وضو کرے گا، اور انہیں ان کے وقت پر ادا کرے گا، ان کے رکوع و سجود کو پورا کرے گا تو اللہ تعالیٰ کا اس سے وعدہ ہے کہ اسے بخش دے گا، اور جو ایسا نہیں کرے گا تو اللہ کا اس سے کوئی وعدہ نہیں چاہے تو اس کو بخش دے، چاہے تو عذاب دے ۔
2026-10-22 20:56:43
3
Saleem Yousuf :
👍
2026-10-23 09:02:34
0
Sardar Shamil Jaffar :
Nimaz bHt zaruri he . Yaqeenan Farz he or lazim he beshak . Lekin Allah koi or naiqi benimazi ki qabool kre na kre iska theka kisi k pas nahi he Siwai Rahman o Raheem k . Baki Allah behtar janta he .
2026-10-23 08:56:05
0
الحاج محمداسلم بھٹی :
نماز چوری کرنے والے کی سزا ۔ رکوع اور سجدہ میں مناسب وقت نہ دیا اس سے بھی نماز کی کوئی چوری کہتے ہیں ۔
اللہ پاک ہمیں وہ نماز پڑھنے کی توفیق دے جو اس کی بارگاہ میں قبول مقبول ہو ۔
2026-10-23 02:30:30
1
khalidkhan :
قیامت کی نام و نشان نہی ہے کہ کب اور کس دن ہوگا اور ہمیں معلوم ہوا کہ قیامت کی دن پہلہ کس چیز کی بات ہوگا عجیبہ
2026-10-23 07:01:52
0
Mughal466 :
بالکل
2026-10-23 05:35:38
0
Rizwan ali arain :
یااللہ تو ہم سب اہل ایمان کو پانچ وقت کی نماز با جماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرما آمین
2026-10-23 06:18:21
0
Umar ,araeen Umar araeen :
استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ
2026-10-23 05:40:18
0
Maqsood Ali :
Allah ho Akbr
2026-10-23 05:58:32
0
malik naveed.5015 :
سوچنا ضرور
2026-10-22 20:38:16
2
malik naveed.5015 :
مشکوٰۃ المصابیح/حدیث نمبر: 885
ترجمہ:
ابوقتادہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’
سب سے برا چور وہ ہے جو اپنی نماز کی چوری کرتا ہے۔‘‘
صحابہ نے عرض کیا، اللہ کے رسول! وہ اپنی نماز کی چوری کیسے کرتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا:’’
وہ اس کا رکوع و سجود مکمل نہیں کرتا۔
2026-10-22 20:39:51
1
malik naveed.5015 :
سنن نسائی/حدیث نمبر: 466
ترجمہ:
رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے: (قیامت کے دن) بندے سے سب سے پہلے اس کی نماز کے بارے میں بازپرس ہوگی، اگر یہ درست ہوئی تو یقیناً وہ کامیاب و کامراں رہے گا، اور اگر خراب رہی تو بلاشبہ ناکام و نامراد رہے گا ، راوی ہمام کہتے ہیں: مجھے نہیں معلوم یہ قتادہ کی بات ہے یا روایت کا حصہ ہے، اگر اس کے فرائض میں کوئی کمی رہی تو اللہ فرمائے گا: دیکھو میرے بندے کے پاس کوئی نفل ہے؟ (اگر ہو تو) ١ ؎ فرض میں جو کمی ہے اس کے ذریعہ پوری کردی جائے، پھر اس کا باقی عمل بھی اسی طرح ہوگا ۔
2026-10-22 20:32:59
1
malik naveed.5015 :
سنن ابن ماجہ/حدیث نمبر: 1425
ترجمہ:
رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے:؟
مسلمان بندے سے قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حساب لیا جائے گا وہ فرض نماز ہوگی،؟
اگر اس نے اسے کامل طریقے سے ادا کی ہے تو ٹھیک ہے،؟
ورنہ کہا جائے گا کہ دیکھو کیا اس کے پاس کچھ نفل ہے؟ اگر اس کے پاس نفل نمازیں ہوں گی تو اس سے فرض میں کمی پوری کی جائے گی، پھر باقی دوسرے فرائض اعمال کے ساتھ ایسا ہی کیا جائے گا ۔
2026-10-22 20:23:40
0
user3540107224658 :
2026-10-22 22:21:50
0
musarat🌺 :
2026-10-22 20:44:50
0
Farooq :
JazakumuAllah
2026-10-23 05:46:53
0
zakirahmad264 :
astaghfirullah
2026-10-23 00:11:25
0
malik naveed.5015 :
السلسلة الصحيحة/حدیث نمبر: 568
ترجمہ:
ابو ہریرہ ؓ سے مرفوعا مروی ہے: آدمی ساٹھ سال تك نماز پڑھتا رہتا ہے اور اس كی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی، شاید اس نے كبھی ركوع مكمل كیا ہو، اور سجدہ مكمل نہ كیا ہو، یا سجدہ مكمل كیا ہو لیكن ركوع مكمل نہ كیا ہو؟
2026-10-22 21:14:57
0
Asim Faraz :
یا باری تعالٰی نمازیں قبول فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲
2026-10-22 21:34:36
0
malik naveed.5015 :
جامع ترمذی/حدیث نمبر: 413
ترجمہ:
رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے:
قیامت کے روز بندے سے سب سے پہلے اس کی نماز کا محاسبہ ہوگا،؟
اگر وہ ٹھیک رہی تو کامیاب ہوگیا،؟
اور اگر وہ خراب نکلی تو وہ ناکام اور نامراد رہا،؟
اور اگر اس کی فرض نمازوں میں کوئی کمی ہوگی تو رب تعالیٰ (فرشتوں سے) فرمائے گا: دیکھو، میرے اس بندے کے پاس کوئی نفل نماز ہے؟ چناچہ فرض نماز کی کمی کی تلافی اس نفل سے کردی جائے گی، پھر اسی انداز سے سارے اعمال کا محاسبہ ہوگا ۔
2026-10-22 20:29:17
0
To see more videos from user @back.to.allah312, please go to the Tikwm
homepage.