@darkkk804: زندگی میں لوگوں سے کی ہوئی ملاقاتیں اور تجربات فضول نہیں ہوتے۔ آپ کا جس سے بھی سامنا ہوتا ہے۔۔ وہ شخص آپ کے لیے ایک آزمائش ہے یا سزا ہے یا جنت کا تحفہ یا پھر ایک انعام۔۔۔ کوشش کریں آپ اس کے لیے ایک جنت کا تحفہ ہوں جس سے بھی ملیں۔۔#fyppppppppppppppppppppppp #creatorsearchinsights