@malikbilalbarkatawan1: اللہ پاک بلال بھائی اور ان کے اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت، حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 ہم دکھ کی اس گھڑی میں بلال بھائی اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Allah pak janat ma ala mukam ata farmy Elahi ameeen 🤲
2026-10-22 23:25:16
2
Malik Sarfraz Awan :
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے
2026-10-22 17:43:34
1
🌹دیما گجر۔ گاؤں محمد پورہ 🌹۔ :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭
2026-10-23 07:08:00
1
༄ᴾᴷ ᭄✿ᴀʙʙᴀs࿐ :
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ❤️
2026-10-25 16:34:26
0
Irfan Bhatti 🤨🦅 :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَاللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے،انکے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
2026-10-25 18:34:38
0
Adeel Bhatti :
allah talah bakhshy ameen😭😭😭
2026-10-25 17:21:33
0
Ishtiaq Chuhan Ishtiaq Chuhan :
Allah janat men ala mukam ata farmay
2026-10-22 18:06:11
1
Shahid Awan :
Allah pak magfirat frmae
2026-10-24 08:45:00
0
𝑅𝒶𝓃𝒶 H̠a̠̠r̠̠o̠̠o̠̠n̠❤️🔥 :
Allah talah bakhshy 🤲🤲🤲
2026-10-24 11:18:16
0
Irfan Warsi :
ملک صاحب اللہ تعالی اپ کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اپ لوگوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے یہ ایسی کمی ہے جو کبھی بھی پوری نہیں ہو سکتی
2026-10-24 03:43:20
0
Usman Usman :
allh pak janat men jaga ataa kary
2026-10-24 07:49:27
0
Mian Amir Ali :
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے🤲🥹
2026-10-22 21:51:49
2
sagheer chaudhry :
Allah pak janat main aalah muqaam ata kry ameen
2026-10-22 19:03:03
1
malik saghir Ahmad awan :
Allah ka hukam hai Allah saber de apko😭😭
2026-10-22 17:08:59
0
Ghulam Mustafa Klair :
amen
2026-10-24 17:08:32
0
🌙🌙 :
Kya howa ha
2026-10-24 16:24:04
0
Rana isi 🇵🇰 :
رب العزت ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین رانا واجد علی خاں
2026-10-23 18:39:34
0
Shahzad Mughal :
:اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے🤲🥹
2026-10-23 20:34:24
0
ملک سعید اعوان کہتے ہیں 😎 :
2026-10-23 18:30:06
0
saifzulqarnain :
Amman Jan ka sun kar afsos huwa Allah pak apko sabr e Jamil ata farmae aur Amman Jan ki maghfrat farmae
2026-10-23 16:53:09
0
Muzzmail Khan Khano :
2026-10-25 21:37:59
0
ملک سعید اعوان کہتے ہیں 😎 :
اللّٰہ پاک ماں جی کو جنت میں گھر دا اور گھر والوں کو صبر عطا کرے آمین
2026-10-23 18:32:31
0
chIstikharChambal :
Allah pak magfrat kra
2026-10-23 17:54:20
0
Muhammad Arib :
🤲🤲🤲 اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللّٰه تعالیٰ اپنے پیارے حبیب ﷺ کے وسیلے سے والدہ کی مغفرت فرمائے، اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،
آمین ثم آمین یا ربّالعالمین😢😢😢
2026-10-23 17:08:10
0
مہر سجاد :
:اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے
2026-10-22 17:10:47
0
To see more videos from user @malikbilalbarkatawan1, please go to the Tikwm
homepage.