@police.officer537: اعلان نماز جنازہ شہید ڈی ایس پی عمران الدین خان ضلع چارسدہ ۔ ۔۔نمازہ جنازہ بروز جمعۃ المبارک بوقت 10 بجے ترنگزئی کے بڑے ۔قبرستان میں ادا کی جائیگی۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ شہید ڈی ایس پی صاحب کے جنازہ میں لازمی شرکت کریں۔23/10/2026