@noore.ilm.officia: 😭🙏🙏یہ جو باپ آپ کے قدموں میں بیٹھا ہے، تمہیں کیا پتا کہ اس وقت اس کے دل میں کیا احساسات ہیں۔ تم نہیں سمجھو گے، کیونکہ اس وقت وہ باپ ہے اور تم بیٹے ہو۔ جس دن تم باپ بنو گے اور تمہارا بیٹا تمہارے سہارے کے بجائے تمہاری تکلیف کا سبب بنے گا، اُس دن تمہیں ان احساسات کا اندازہ ہوگا۔ اللہ نہ کرے کہ کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہو۔ اپنے بوڑھے ماں باپ پر رحم کرو۔ اُن کا سہارا بنو، اُن کا سر فخر سے بلند کرو ذرا سوچو، وہ تمہارے قدموں میں کیوں بیٹھ گیا؟ وہ نہیں چاہتا کہ تم اُس سے نفرت کرو۔ وہ نہیں چاہتا کہ تم اپنے آپ کو نقصان پہنچاؤ۔ وہ نہیں چاہتا کہ تم ایک ناکام زندگی گزارو۔ وہ نہیں چاہتاکہ لوگ تم پر ہنسیں۔ وہ صرف یہ چاہتا ہے کہ اُس کا بیٹا خوش رہے، کامیاب ہو اور عزت کی زندگی گزارے۔ . . . . #fyppppppppppppppppppppp #foryou #500k
مجھے پتہ نہیں معاملات کیا ہیں اگر باپ نیچے بیٹھا ہے اور بیٹا اوپر یہ پسندیدہ عمل نہیں میرا رب یہ فرماتا ہے تم بھی اور تمہارا مال بھی دونوں ہی تمہارے باپ کے
2026-10-23 12:05:10
42
Introvert 🦋🌹 :
Meturity is when you realize: Jo cheez maa baap ko theek ni lgti wo waqai mai hmary liye theek ni hoti 😶
2026-10-23 14:31:04
4
(AKHTAR) :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-10-23 13:31:09
14
❤️ :
bitter reality
2026-10-23 14:22:50
1
Faisal.noor.hazro :
abu ki mar se ek dfa moat dekh kr wpis aya tha..abu g bakhshish farmay Allah pak
2026-10-23 15:55:04
1
Hannan 1991 :
اللّٰہ فرماتا ہے۔۔۔۔ چاہئے تمھارے والدین تُم پر ظلم بھی کرے تُم بدلے میں ان کی خدمت کرو
2026-10-23 12:33:49
6
Sajid Mehar :
Jawani me sahara Allah ka or buzurag hoty e olad jawan hoty e sahara olad ka - had ho gai - sahara hr time time umr me bs Allah ka hai
2026-10-23 14:39:14
1
Waqar MehmooD💕 :
but boy b TU khamoosh ha sar jhukaya hoa ha ,,,,,
2026-10-23 12:23:57
4
Aashukhaniii :
جھکی نظر نے دل جیت لیا🥰🥰تم کامیاب ہو گے میرے بھائی جیو
2026-10-23 12:33:45
19
Owais :
True
2026-10-23 15:24:20
0
Sajid Rajpoot :
میرے ابّو مجھے گلی میں کان پکرواتے تھے دوستوں کے سامنے مارا کرتے تھے[Crying][Crying]۔کاش وہ دن پھر آ جائیں کاش میرے ابّو زندہ ہوتے[Crying][Crying][Crying]
2026-10-23 14:33:48
1
Dr Nadia Hameed :
a very bitter truth😭😭😭😭
2026-10-23 11:04:56
2
Bai g sarkar :
besahk
2026-10-23 13:32:48
1
user5861585031724 :
hum b 😭😭😭
2026-10-23 15:06:00
0
Mohammed 🌹 fiyaz🔥 333🔥 :
2026-10-23 14:45:47
0
Queen 👑 :
2026-10-23 13:40:47
0
usraaaa naaz :
2026-10-23 14:26:58
0
Awais King :
True True true true true true 👍
mein bhout zida kasm sa n pucho 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-23 13:54:37
0
@Romeokiheer :
2026-10-23 14:20:01
0
Rehan Abbasi 9090 :
end ho gaya
2026-10-23 15:03:25
0
yusishekhan :
ye baap paun ma beth gaya ha , yakeenan pasand ki shadi ka mamila hoga , lekin wo olad ko bi tu deke na
2026-10-23 14:20:35
0
rajasabraja82 :
عزت کی بھیک مانگتے ہوئے🌹🌹🌹🌷🌷
2026-10-23 14:41:58
0
Khalid Khan :
@Khalid Khan:بھاہی یہ نشہ کے ہسپتال میں ہے ملاقات کے لیے والد ایا ہے۔ اور ان کو نصیحت کرتا ہے۔۔ کہ خدارا اپنے حال پر رحم کر
2026-10-23 16:01:13
0
Ghani 🔥🔥💯 :
سب کچھ ٹھیک ہے افسوس اس بات کا باپ نیچے بیٹا اوپر یہ تمیز اور تھزیب ہے ہمارے یہاں یہ نہیں ہوتا ہے اللّٰہ پاک میرے ابو جان کو ہمیشہ محفوظ رکھنا
2026-10-23 15:02:24
0
To see more videos from user @noore.ilm.officia, please go to the Tikwm
homepage.