@aamir.allrounder: What a finish 6 required of the 2 balls and finish in the 5th ball *_سری لنکا نے 430 رنز کا ٹارگٹ چیز کیا اس بات کی تو خوشی ہے ہی ہے لیکن زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ یہ ٹارگٹ پاکستانی سرزمین پر چیز ہوا ہے یہ ریکارڈ پاکستان میں بنا ہے کیونکہ جب بھی اب ہائیسٹ رن چیز کی لسٹ ایا کرے گی اس میں پاکستان کا نام ضرور لکھا جائے گا_* *_اور دوسری بات یہ کہ یہ میچ پاکستانی سرزمین پر پاکستان کا نہیں تھا بلکہ دنیا کی کوئی اور دو ٹیمیں کھیل رہی تھی کیونکہ ہم بہت ترسے ہیں اس وقت کو کہ کوئی بھی ٹیم ہمارے ملک میں نہیں اتی تھی نہ کھیلتی تھی بلکہ گورے تو ہماری طرف دیکھتے بھی نہیں تھے لیکن اج الحمدللہ پاکستان کے علاوہ بھی ٹیم میں ارہے ہیں کھیل رہی ہیں اور ریکارڈ بھی بن رہے ہیں_* #foryou #trendingvideo #100kviews #goviral #trendyyy

AAMIR ALLROUNDER
AAMIR ALLROUNDER
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 22 October 2026 17:28:46 GMT
1160
118
6
0

Music

Download

Comments

usman.abbasi.0011
🖤 صاحب 💸 :
😘😘😘
2026-10-22 17:36:55
0
usman.abbasi.0011
🖤 صاحب 💸 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 17:36:53
0
kamran__official56
💸𝐊ᗩ𝐌𝐈_💸 :
❤️❤️❤️
2026-10-22 17:31:40
0
muhammadsudais9057
BABAR KING🏏🏏 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 17:31:37
0
shahbazmalik9725
Shahbaz Malik :
❤️❤️❤️
2026-10-22 17:30:30
0
usman.abbasi.0011
🖤 صاحب 💸 :
🥰🥰🥰
2026-10-22 17:36:58
0
To see more videos from user @aamir.allrounder, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About