@farooqkhan661: 9 بڑی اور اہم خبریں: امریکہ ایران جنگ، روس کی صلح کی پیشکش، پولیس مقابلے، پنجاب میں خواتین کے خلاف جرائم کی ہوشربا تفصیلات، خیبر پختونخوا کے خزانے کو 16 ارب 94 کروڑ روپے کے نقصان کی تفصیل، گورنر فیصل کریم کنڈی کا 3 ایم پی او کا حکم، اور 30 سال پرانے دو منصوبے۔