بریکنگ نیوز: بورے والا میں مجاہد کالونی بیرکی روڈ
کے قریب پولیس مقابلے میں ایس ایچ او تھانہ سٹی بوریوالا راؤ یاسر فائرنگ سے زخمی، پولیس
پولیس ٹیم نے مبینہ ملزمان کی گرفتاری کےلئے چھاپہ مارا تھا، بہادری کی مثال ہے یہ بندا ہر دفعہ فرنٹ سے لیڈ کرتا پیچھے بیٹھ کر تماشہ نہیں دیکھتا اپنے جوانوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوتا ہے
اللہ تعالیٰ صحت والی لمبی زندگی دے بھائی کو اور اللہ پاک عزتوں سے نوازے حیاتیاں ہوون
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او وہاڑی تصور اقبال موقع پر پہنچ گئے....
فخر راجپوت #راؤ_یاسر_نواز_ایس_ایچ_او.... دبنگ بے باک اور نڈر بہادر سپوت۔۔۔۔