@voiceofmakuran: پنجگور: میئر شکیل احمد قمبرانی کا ڈگری کالج چتکان اور پریس کلب کا دورہ، اسٹاف روم کی مرمت اور پریس کلب کے تعمیراتی کام جلد شروع کرنے کا اعلان۔ تفصیلات وائس آف مکران کی اس رپورٹ میں دیکھیئے /رپورٹ:شعیب قادر بیورو چیف پنجگور۔ تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے وائس آف مکران یوٹیوب چینل، فیس بک پیج اور واٹس ایپ چینل کو فالو اور سبسکرائیب کیجئے۔شکریہ👇