ایک طرف فلسطین کے معصوم بچے شہید ہو رہے ہیں، مائیں اپنے جگر کے ٹکڑوں کو کھو رہی ہیں، اور دوسری طرف دنیا خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ یا اللہ! فلسطین کے مظلوموں پر رحم فرما، ظالموں کو ظلم سے روک دے، اور اسرائیلی حکومت کے ظلم کا خاتمہ فرما۔ یا اللہ! فلسطین کو امن، آزادی اور سکون عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲
2026-11-21 17:56:15
1
Muhammad Ramzan Khan Lodhi :
یا اللہ پاک فلسطین کے غزہ کے مسلمانوں کی حفاظت فرما آمین ثمہ آمین 🤲
2026-11-15 18:59:56
6
Kiran :
Mera Dil krta m b Palestine k lye Kuch kru pr be bas hun
2026-11-18 06:21:19
2
🌴انتظارِقائم ⛳ :
ya Allah Palestine ki madad farma
2026-11-19 16:51:39
2
Abdul Salam :
اللہ اکبر کبیرا
2026-10-23 06:31:38
10
palestine :
bhai humary hukmaran murda zameer ha
2026-10-23 04:18:42
12
🇵🇰🇵🇸Hm Zahid Khan🇵🇰🇵🇸 :
فلسطین کو نظر انداز کرکے مسلم حکمران اپنا ٹھکانہ جہنم میں تیار کرچکے