@imrankhanarmy01: پختونخوا کی معدنیات اور پختونوں کے امن کی اب خیر نہیں !! اسلام آباد اور گردونواح کے تمام چوروں نے پشاور میں ڈیرے ڈال لیے ہیں ، ان تمام چوروں کو پختون پچھلے 13 سال سے ریجیکٹ کررہے ہیں یہ اتنی بےشرمی سے جھوٹ بولتے ہیں کہ شیطان بھی پناہ مانگے وفاق نے خیبر پختونخوا کے 1500 ارب دینے ہیں وفاق نے (گنڈاپور اور سہیل آفریدی) حکومت کو کہا ہم ایک ہیں اور وفاق اپنے وسائل آپکے قدموں میں رکھے گے آپ صوبے کو آگے لے کر جائیں لیکن اگر کوئی جماعت ملک دشمنی پر اتر آئے تو کیا ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھے ملک کو تباہ ہوتے دیکھتے رہے تو یہ نہیں ہو سکتا !! #ptiarmy1🔥 #released #imrankhan #news #foryou